Sorting by

×

آئی پی ایل کی اجازت، پی ایس ایل کی کیوں نہیں؟ انگلش کرکٹر اپنے بورڈکے دوہرے معیار پر بول پڑے

انگلش کرکٹر جیمز وینس پی ایس ایل اور آئی پی ایل کے لیے علیحدہ قوانین پر ای سی بی کے دوہرے معیار  پر بول پڑے۔ ایک بیان میں جیمز ونس کا کہنا تھا کہ  پی ایس ایل مختصر ٹورنامنٹ ہے، وہاں کھیل کر پلیئرز  ڈومیسٹک سے زیادہ محروم نہیں ہوتے، جب کہ …
Read More...

اسرائیل حماس جنگ بندی، فلسطینیوں کی گھروں کو واپسی، تباہ حال علاقے سے 62 لاشیں برآمد

غزہ میں اسرائیل حماس جنگ بندی کے تیسرے روز  بے گھر فلسطینیوں کی اپنے علاقوں میں واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ غزہ میں جہاں  بے گھر فلسطینیوں کا واپس اپنے علاقوں میں لوٹنے کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری جانب امدادی سامان کے ٹرک بھی غزہ پہنچ رہے ہیں۔…
Read More...

صدارت سنبھالتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑے فیصلے، متعدد ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کر دیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھاتے ہی پہلے روز سابق صدر جو بائیڈن کے 78 صدارتی اقدامات منسوخ کر دیے اور متعدد نئے ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کر دیے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری تقریب کے بعد کیپٹل ون ارینا میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ٹرمپ…
Read More...

امریکا کو پھر سے عظیم بناؤں گا، ٹرمپ نے صدر کا حلف اٹھانےکے بعدکیا اعلانات کیے؟

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے47 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھانے کے بعد اپنے افتتاحی خطاب میں کہا کہ اب امریکا ترقی کرےگا، اپنے دور میں امریکا پہلے رکھوں گا، امریکا بہت جلد مضبوط، عظیم اور   پہلے سے کہیں زیادہ کامیاب ملک بنےگا۔ افتتاحی خطاب میں…
Read More...

حکومت کا سانحہ 9 مئی سے متعلق جوڈیشل کمیشن نہ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے مطالبے پر سانحہ 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن نہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں ڈیڈ لاک پیدا ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے پی ٹی آئی کے…
Read More...

7 روز میں جوڈیشل کمیشن نہ بنا توچوتھی میٹنگ نہیں ہوگی: بیرسٹر گوہر

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ 7 روز میں جوڈیشل کمیشن نہ بنا توچوتھی میٹنگ نہیں ہوگی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہماری شرط ہے جوڈیشل کمیشن بنایاجائے، پی ٹی آئی…
Read More...

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ مکمل فعال، پہلی کمرشل پرواز لینڈ کر گئی

گوادر: پاک چین لازوال دوستی کا شاہکار، نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ مکمل طور پر فعال ہوگیا، کراچی سے پی آئی اے کی پہلی کمرشل پرواز گوادر ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئی۔ کراچی سے پی کے 503 نیوگوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی، افتتاحی پرواز کا رن وے…
Read More...

کیا بلوچستان سے خیبرپختونخوا تک سارا الیکشن ہی غلط تھا؟ جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس میں کہا ہے کہ کیا بلوچستان سے خیبرپختونخوا تک سارا الیکشن ہی غلط تھا؟ فارم 45 اور 47 میں اگر…
Read More...

حجاج اللہ کے مہمان، ان کی معاونت میں کوتاہی برداشت نہیں کروں گا: وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حجاج کرام اللہ تعالیٰ کے مہمان ہیں، ان کی معاونت میں کسی قسم کی لاپرواہی برداشت نہیں کروں گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حج 2025 کی تیاریوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء…
Read More...

مراکش کشتی حادثہ: زندہ رہ جانیوالے پاکستانیوں کے ابتدائی بیان ریکارڈ

مراکش:  مراکش کشتی حادثہ، 4 رکنی کمیٹی کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی نے زندہ رہ جانے والے پاکستانیوں کے ابتدائی بیان ریکارڈ کر لئے، بیانات کے مطابق مراکش کشتی حادثہ نہیں قتل عام تھا، ملزمان نے کشتی کھلے سمندر میں…
Read More...