Sorting by

×

ٹرمپ کے ایجنڈے پر کام شروع، میکسیکو بارڈرپر اضافی جاسوسی فورس تعینات کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایجنڈے پر عملدرآمد شروع کرتے ہی امریکا نے میکسیکو بارڈرپر اضافی ہیلی کاپٹر اور جاسوسی فورس تعینات کرنےکا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون کا کہنا ہے کہ 1500 اضافی فوجیوں کو میکسیکو بارڈرپربھیجا جارہا ہے…
Read More...

لاس اینجلس کے قریب جنگلات میں نئی آگ لگ گئی، 25 ہزار افراد کو انخلا کا حکم

امریکی ریاست کیلیفیورنیا کے شہر لاس اینجلس کے شمال میں جنگلات میں نئی آگ لگ گئی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق کاسٹائک لیک کے قریب پہاڑوں پر آگ کے شعلے اُڑ رہے ہیں ، آگ تیزی سے پھیل رہی ہے جس کی وجہ سے 25 ہزار افراد کو انخلا کا حکم دے دیا گیا…
Read More...

غزہ میں حملے روکتے ہی اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں فوجی آپریشن، 9 فلسطینی شہید

غزہ میں حملے روکتے ہی اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فوجی آپریشن شروع کر دیا، فائرنگ سے 9 فلسطینی شہیدہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ جنگ بندی معاہدے کے بعد اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں جنین شہر میں فوجی آپریشن کیا جس میں…
Read More...

مارکوروبیو کے امریکی وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالنے ہی محکمہ خارجہ کے کئی اہلکار مستعفی

واشنگٹن: وزیر خارجہ  مارکو روبیو کے عہدہ سنبھالتے ہی امریکی محکمہ خارجہ میں اہلکاروں کی بڑی تعداد مستعفی ہوگئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے اپنا منصب سنبھال لیا ہے جس کے بعد امریکا میں بڑے پیمانے پر انتظامیہ تبدیلیاں سامنے آرہی ہیں۔  ڈونلڈ…
Read More...

بینچز اختیارات کیس پر توہین عدالت: کمیٹی کے عدالتی بینچ سےکیس واپس لینے سے تو عدلیہ کی آزادی ختم…

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ جہاں محسوس ہو فیصلہ حکومت کےخلاف ہو سکتا ہے اور کمیٹی  وہ کیس ہی بینچ سے واپس لے؟کمیٹی کے عدالتی بینچ سےکیس واپس لینے سے تو عدلیہ کی آزادی کا  خاتمہ ہوجائے گا۔ سپریم کورٹ…
Read More...

بینچز اختیارات کیس کا معاملہ: سپریم کورٹ کے 3 ججز کا چیف جسٹس اور آ ئینی بینچ کے سربراہ کو خط

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے 3 ججز نے بینچز اختیارات کا کیس مقرر نہ ہونے کے معاملے پر چیف جسٹس اور آئینی بینچ کے سربراہ کو خط لکھ دیا۔ سپریم کورٹ میں بینچز  اختیارات کا کیس مقرر نہ ہونے کے معاملے پر سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس عائشہ…
Read More...

آئین کے مطابق انٹراپارٹی الیکشن کرائے، بانی ہی پی ٹی آئی کا نشان ہیں: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سب لوگ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں، عمران خان ہی ہماری پارٹی کا نشان ہیں۔ الیکشن کمیشن آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ آئین…
Read More...

پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخاب کیس: بیرسٹر گوہر نے الیکشن کمیشن سے مہلت مانگ لی

اسلام آباد:  پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے الیکشن کمیشن سے مہلت مانگ لی۔ الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنز کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیس کی سماعت کی،…
Read More...

ایف بی آر ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے آئی ایم ایف سے پلان شیئر

اسلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے آئی ایم ایف سے پلان شیئر کر دیا۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق پورٹ پر کنٹینرز کلیئرنس، سمگلڈ سامان آکشن، انفورسمنٹ صلاحیت میں بہتری کی جائے گی، انڈر ٹیکس…
Read More...

آزاد کشمیر: مختلف علاقوں میں برفباری، رابطہ سڑکیں بند، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

مظفرآباد:  آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مظفرآباد کے بلند پہاڑی علاقے کوہ مکڑا ، پیر چناسی ، سراں ، پنجکوٹ اور بھیڑی کے علاقوں میں برفباری ہو رہی ہے، سدبن ، پیر ہسی…
Read More...