پانچ سالہ بچی کو زیادتی اور قتل کرنے والے مجرم کی اپیل خارج، سزائے موت کا فیصلہ برقرار
سپریم کورٹ نے پانچ سالہ بچی کو زیادتی اور قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت کیخلاف اپیل کو خارج کرتے ہوئے سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھاہے ۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا کہ اپنی مرضی سے نشہ کر کے جرم کا ارتکاب کرنے والا سزا…
Read More...
Read More...