Sorting by

×

ووٹ ملے نہ ملے گگلت بلتستان میں سہولیات فراہم کروں گا : نواز شریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے گلگت میں عوامی جلسے سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ میں وہ نواز شریف ہوں جو کسی پر تنقید کرکے نہیں بلکہ کارکردگی پر ووٹ مانگتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کی عوام کو دیکھ کر جلسے میں شرکت پر خوشی ہوئی، گلگت…
Read More...

گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی مسلم لیگ (ن) کی ترجیح ہے: خواجہ سعد رفیق

جی بی اے-8 سکردو-2 میں انتخابی مہم کے سلسلے میں مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار حاجی اکبر تابان کی رہائش گاہ پر پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) اقتدار میں آ کر عوام کی محرومیاں ختم کرے گی اور گلگت…
Read More...

سیلز ٹیکس چوری روکنے کیلئے ایف بی آر کا نیا نظام لانے کی تیاری

ذرائع کے مطابق مجوزہ نظام کے تحت ملک بھر میں سامان کی ترسیل صرف ایف بی آر کے رجسٹرڈ ٹرکوں کے ذریعے ہی ممکن ہو سکے گی، جبکہ غیر رجسٹرڈ کمرشل گاڑیوں کو موٹرویز، جی ٹی روڈ اور دیگر اہم شاہراہوں پر داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ منصوبے کے مطابق…
Read More...

پاکستان اور اٹلی کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزے کی شرط ختم

پاکستان کے سفیر علی جاوید اور اٹلی کی وزارتِ خارجہ کے سیکرٹری جنرل، عزت مآب سفیر ریکارڈو گوارِیلیا نے حال ہی میں ایک ایسے معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت سفارتی پاسپورٹ رکھنے والے افراد کیلئے ویزا کی شرط ختم کر دی گئی ہے، معاہدے پر دستخط…
Read More...

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع

محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق صوبہ بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اُڑانے پر مکمل پابندی برقرار ہے، دفعہ 144 کے تحت آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر عائد پابندی میں 30 روز کی توسیع کر دی گئی ہے۔ حکومت پنجاب نے یہ فیصلہ سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کیا ہے۔…
Read More...

بلدیاتی الیکشن کے لیے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی گئی

بلدیاتی الیکشن کے لیے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری  کر دی گئی،لاہور میں مجموعی طور پر 433 یونین کونسلز بنائی گئی ہیں۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرپنجاب نے لاہورکی یونین کونسل کی حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کردی، فہرست کےمطابق لاہور کو نو…
Read More...

بجٹ میں شعبہ صحت کے منصوبوں کے لیے 22ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

آئندہ مالی سال کے لیے شعبہ صحت کے ترقیاتی بجٹ کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں۔ نئے اور پرانے منصوبوں کے لیے مجموعی طور پر 22 ارب روپے کا بجٹ مختص کرنے کی تجویز ہے۔ ڈرگ کنٹرول کے لیے صرف 14 کروڑ اور ایکشن پلان برائے قومی آبادی کے لیے صرف 50 کروڑ…
Read More...

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں 23 فیصد کمی

پیٹرول ڈیزل کی ریکارڈ قیمتوں کے باعث عوامی اور صنعتی استعمال میں بڑی کمی ہوگئی۔ پاکستان میں مختلف اقسام کے ایندھن کی فروخت کا ماہانہ ڈیٹا جاری کردیا گیا۔ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 23 اور ماہانہ 14 فیصد کمی…
Read More...

عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران پاکستان ریلوے نے 90 کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد کی کمائی کی

عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران پاکستان ریلوے نے 90 کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد کی کمائی کی۔ تفصیلات کےمطابق عیدکی تعطیلات کے دوران ریلوے نے 27 مئی سے یکم جون تک ریلوے نے 90 کروڑ 30 لاکھ روپے کمائے،عید تعطیلات کے دوران تقریبا 4لاکھ مسافروں نے…
Read More...

کراچی: انتہائی مطلوب منشیات فروش شیریں عرف شیرینہ گرفتار

کراچی کے علاقے گلستان جوہر کامران چورنگی میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب منشیات فروش شیریں عرف شیرینہ کو اس کے دو بیٹوں سمیت گرفتار کرلیا۔ شیریں ہیروئن،چرس اور دیگر منشیات کے کاروبار میں ملوث ہے۔ ایس ایس پی ایسٹ…
Read More...