کولمبیا میں ٹیک آف کے دوران چھوٹا طیارہ تباہ، 4 افراد ہلاک
کولمبیا میں ایک افسوسناک فضائی حادثے میں چھوٹا طیارہ ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی شنہوا کے مطابق یہ حادثہ کولمبیا کے فضائی حادثات کی تحقیقات کے ادارے کی رپورٹ میں سامنے آیا، جس…
Read More...
Read More...