امریکی فوج کا آبنائے ہرمز میں دو ایرانی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی افواج نے آبنائے ہرمز میں دو ایرانی یک طرفہ حملہ آور ڈرونز کو مار گرایا ہے۔
سینٹکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مشرقِ وسطیٰ میں تعینات امریکی افواج نے ان ڈرونز کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ…
Read More...
Read More...