پیپلزپارٹی کو صوبوں سے اضافی ٹیکس، سبسڈی اور ترقیاتی بجٹ پر تحفظات
بجٹ 27-2026 پر مشاورت کےلیے اتحادی جماعت پیپلزپارٹی کو منانے کیلئے حکومت کے جتن جاری ہیں۔
پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے وفود کے درمیان مذاکرات ختم ہوگئے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی سربراہی میں حکومتی وفد مذاکرات میں شریک تھا۔ پاکستان پیپلزپارٹی…
Read More...
Read More...