Sorting by

×

پیپلز پارٹی ہی اگلے الیکشنز میں کامیابی حاصل کرے گی: فیصل ممتاز راٹھور

فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ الیکشن شیڈول کے اعلان کے بعد سب کو اس میں حصہ لینا چاہیے، آزاد کشمیر کے اندر اس وقت کا ماحول ریاست کے لیے مناسب نہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسائل کا حل ڈائیلاگ کے ذریعے ہی نکلتا ہے، اس قبل بھی وفاقی اور آزاد کشمیر…
Read More...

آزاد کشمیر کا امن خراب کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن،72افراد گرفتار

ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر پولیس نے امن وامان خراب کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے72افراد گرفتار کرلیے۔ آزاد کشمیر پولیس کا کہنا تھا کہ شرپسند عناصرسےاسلحہ اور دیگرسامان برآمد کر لیا گیا، عوامی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف…
Read More...

گلگت بلتستان کیلئے ترقیاتی بجٹ میں 27 فیصد سے زائد اضافے کی تجویز

دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال گلگت بلتستان کے وفاقی ترقیاتی بجٹ میں 27.32 فیصد کا اضافہ تجویز کیا گیا ہے، یہ اضافہ گلگت بلتستان کے رواں مالی سال کے نظرثانی ترقیاتی بجٹ میں تجویزکیا گیا جب کہ اصل ترقیاتی بجٹ کے مقابلےگلگت بلتستان کیلئے…
Read More...

مشرق وسطیٰ میں قیام امن کا مشن، وزیرداخلہ آج تہران کا دورہ کریں گے

مشرق وسطیٰ میں قیام امن کےلیے جاری کوششوں کے سلسلے میں وزیرداخلہ محسن نقوی آج تہران کا دورہ کریں گے۔ وزیرداخلہ ایرانی سپریم لیڈر کیلئے فیلڈ مارشل کا خصوصی پیغام لے کر جا رہے ہیں۔ ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق محسن نقوی آج  تہران کا دورہ کریں…
Read More...

چلاس میں آزاد امیدواروں کے حامی آپس میں لڑپڑے، فائرنگ سے خوف وہراس

گلگت بلستان الیکشن میں چلاس میں آزاد امیدواروں کے حامی آپس میں لڑپڑے۔ جی بی اے 15 اور 16 کے آزاد امیدواروں کے سپورٹرز میں تصادم ہوا ہے۔ایک دوسرے پر ڈنڈوں اور پتھروں سے حملہ  کردیا۔ فائرنگ سے خوف وہراس پھیل گیا۔ تصادم میں اسلحہ کا استعمال،…
Read More...

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 12 ہزار 479  روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 55 ہزار 327روپے پر آگیا۔ مقامی مارکیٹ میں 10 گرام سونے کی…
Read More...

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف سخت مؤقف، ریاستی رٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے صحافیوں کے ساتھ غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست نے ایکشن کمیٹی سے نمٹنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور ریاستی رٹ کو…
Read More...

بھارت: 35 سال پرانے قتل کیس میں 85 سالہ ملزم کو 3 سال قید کی سزا

بھارت کی ریاست بہار میں ایک عدالت نے 35 سال پرانے قتل کے مقدمے میں 85 سالہ ملزم دیپ رائے کو 3 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ مقدمہ قتل اور آرمز ایکٹ کی خلاف ورزی سے متعلق تھا، جس میں عدالت نے طویل سماعت کے بعد…
Read More...

پاکستان نے ملائیشیا کو شکست دے کر ایشیا کپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملائیشیا کو 3-0 سے شکست دے کر تیسری پوزیشن اور کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔ جاپان میں کھیلے گئے تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستانی ٹیم نے آغاز ہی سے جارحانہ کھیل پیش…
Read More...

صومالی قزاقوں کی قید میں موجود 11 پاکستانیوں کی رہائی کے لیے لندن اور ملبورن میں احتجاج

لندن اور ملبورن میں پاکستانی اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے صومالی قزاقوں کی قید میں موجود 11 پاکستانی شہریوں کی رہائی کے لیے احتجاجی مظاہرے کیے اور حکومتِ پاکستان سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا۔ لندن میں مظاہرین نے پاکستانی ہائی کمیشن لندن…
Read More...