Sorting by

×

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: پاکستان کا آخری وارم اپ میچ کل اسکاٹ لینڈ کے خلاف

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں اپنا دوسرا اور آخری وارم اپ میچ منگل کو اسکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔ اطلاعات کے مطابق قومی ویمنز اسکواڈ اس وقت انگلینڈ کے شہر نوٹنگھم میں موجود ہے، جہاں…
Read More...

پاکستان نے افغانستان کو شکست دے کر ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی

مالدیپ میں جاری ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے افغانستان کو 0-2 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ٹورنامنٹ کے تیسرے میچ میں قومی ٹیم نے آغاز ہی سے جارحانہ انداز اپنایا اور میچ کے…
Read More...

گلگت بلتستان میں تاریخی اور پُرامن انتخابات، 70 فیصد ووٹ کاسٹ ہوئے: چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجا شہباز خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان بھر میں انتخابات پُرامن ماحول میں منعقد ہوئے اور اب تک کسی قسم کی شکایت موصول نہیں ہوئی۔ چیف الیکشن کمشنر نے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کرکے انتخابی عمل کا جائزہ لیا۔…
Read More...

چلاس: ن لیگ اور آزاد امیدوار کے کارکنوں میں تصادم، 4 افراد زخمی

گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں ن لیگ اور آزاد امیدوار کے کارکنوں میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ چلاس کے جی بی اے15 دیامر ون کے لوشی پولنگ اسٹیشن پر2گروپوں میں تصادم ہوا ہے،فائرنگ اور پتھراؤ سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔ لوشی پولنگ…
Read More...

گلگت بلتستان انتخابات، کون آگے کون پیچھے؟ نتائج آنے کا سلسلہ شروع

گلگت بلتستان انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہو گیاہے ۔ جی بی اے 15 جی بی اے 15 دیامر میں آزاد امیدوار دلپزیر آگے ہیں جبکہ آئی پی پی کے امیدوار دوسرے نمبر پر ہیں۔ جی بی اے 13 استور جی بی اے 13 استور سے بھی…
Read More...

آزادکشمیر پولیس نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا مرکزی دفتر سیل کر دیا

آزادکشمیر پولیس نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جے اے اے سی) کا مرکزی دفتر سیل کر دیا۔ حکام کے مطابق آزادکشمیر حکومت کی جانب سے ایکشن کمیٹی کے روپ میں سرگرم انتشاری ٹولے کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ ضلع انتظامیہ اور پولیس نے…
Read More...

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے تمام مطالبات پور کیئے، 12 نشستوں کا فیصلہ بند کمرے میں ممکن نہیں: طارق فضل…

وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہاہے کہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مطالبات پبلک ویلفیئر کے تھے وہ پورے کر دیئے گئے، 12سیٹوں کے حوالے سے کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے ہماری 4تجاویز نہیں مانیں، آٹا آزاد جموں و کشمیر میں پنجاب سے 50 فیصد ریٹ پر مل…
Read More...

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل ہوگا، معاشی شرح نمو کا ہدف 4 فیصد رکھنے کا تخمینہ

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل ہوگا، وفاقی وزراء، وزراء اعلی اور وزیراعظم آزاد کشمیر شرکت کریں گے۔ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے سالانہ ترقیاتی پروگرام سمیت میکرو اکنامک اہداف کی منظوری متوقع ہے، اگلے مالی سال کیلئے…
Read More...

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی مالی معاونت روکنے کیلئے سخت قانونی کاروائی کا فیصلہ

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر کی مالی معاونت روکنے کیلئے سخت قانونی کاروائی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کالعدم ایکشن کمیٹی کے شناخت شدہ رہنماؤں کے اکاؤنٹس میں رقوم بھیجنے والوں کی منی ٹریل ٹریک ہوگی، کالعدم تنظیم کو چندہ، عطیہ…
Read More...

استور: الیکشن ڈیوٹی کے دوران پریزائیڈنگ آفیسر دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے

گلگت بلتستان کے ضلع استور میں الیکشن ڈیوٹی کے دوران پریزائیڈنگ آفیسر دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے۔ پریزائیڈنگ آفیسر ٹیچرالیاس خاکی دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے، ضروری کارروائی کے بعد مرحوم کی میت کو عید گاہ استور منتقل…
Read More...