وزیراعظم گلگت پہنچ گئے، گورنر اور وزیراعلیٰ سے الگ الگ ملاقاتیں
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر گلگت پہنچ گئے۔ گورنر گلگت بلتستان اور نگران وزیراعلیٰ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ وزیراعظم گلگت بلتستان میں اہم منصوبوں کا افتتاح بھی کریں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر گلگت پہنچ گئے جہاں گورنر…
Read More...
Read More...