Sorting by

×

کراچی کی سڑکوں سے پی ٹی وی تک؛ اظہر میمن کو بی ایس 16 ملازمت کی پیشکش

کراچی کی سڑکوں پر محنت مزدوری کرتے ہوئے منظرِ عام پر آنے والے نوجوان اظہر میمن کی زندگی نے حیران کن موڑ لے لیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز کے بعد انہیں Pakistan Television Corporation میں بی ایس 16 کی ملازمت کی پیشکش کر دی گئی ہے۔…
Read More...

فیلڈ مارشل کی کاوشیں تاریخ ہمیشہ یاد رکھےگی، وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف نےکہاایران امریکا جنگ رکوانےکیلئےپاکستان نےکلیدی کردارادا کیا،سیاسی،عسکری قیادت نے دن رات ایران سے رابطےکرکےجنگ رکوائی،دونوں ممالک سےرابطےکرکےپہلےجنگ بندی اور پھر توسیع کرائی،فیلڈمارشل کی کاوشیں تاریخ ہمیشہ یادرکھےگی۔…
Read More...

بھارت اگلے پچھلے دونوں سندور کی تیاری کرلے، ہم اس وقت بھی تیار تھے اب بھی تیار ہیں، ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ معرکہ حق میں پاک فوج قوم کی امنگوں پر پوری اتری، مغرور دشمن کو جنگ میں مکمل شکست دی، کسی کا باپ بھی پاکستان پر آنچ نہیں لاسکتا۔ معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر اہم پریس…
Read More...

پاکستان نے اس دفعہ جنگ میں بھارت کےخلاف ڈرون استعمال کئے، وزیر داخلہ محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا پاکستان نے جنگ میں بھارت کے خلاف ڈرون استعمال کئے،پاکستان کے ڈرون دہلی میں وزیراعظم ہاؤس کے اوپر اڑتے رہے،بھارت نے جنگ بندی کیلئے امریکا سمیت کئی ممالک سے رابطہ کیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی اسلام…
Read More...

انکم ٹیکس سیکشن ای سیون کالعدم قرار، ایف بی آر کی اپیلیں خارج

وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس قانون کا سیکشن ای سیون کالعدم قرار دیتے ہوئے ایف بی آر کی تمام اپیلیں خارج اور اس حوالے سے اقدامات غیرمؤثر قرار دے دئیے۔ وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس قانون کے سیکشن ای سیون کو کالعدم قرار دیتے ہوئے اس سے…
Read More...

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج دوسرے روز بھی بڑا اضافہ

ایران امریکہ متوقع ڈیل دو دن میں فی تولہ سونا 19 ہزار روپے اور فی اونس 190 ڈالر مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ سونا 7800 روپے مہنگا ہو کر496762 روپے کا ہوگیا۔ اس کے علاوہ دس گرام سونے کی…
Read More...

فیلڈ مارشل کی ملٹری ڈپلومیسی اور قیادت کا عالمی سطح پر اعتراف

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں اور ملٹری ڈپلومیسی کا عالمی سطح پر اعتراف کا سلسلہ جاری ہے۔ بین الاقوامی جریدے نے ایران امریکہ مذاکرات میں کردار کو اہم قرار دے دیا۔ علاقائی امن کیلئے کاوشوں کو عالمی پذیرائی حاصل ہوئی۔ فیلڈ…
Read More...

محکمہ ثقافت حکومتِ بلوچستان کا ٹیلنٹ ہنٹ موسیقی مقابلے کا اعلان

محکمہ ثقافت حکومتِ بلوچستان کا ٹیلنٹ ہنٹ موسیقی مقابلے کا اعلان کردیا۔ حکام کےمطابق ایونٹ 19 سے 24 مئی تک نوری نصیرخان کلچرکمپلیکس میں ہوگا، ایمان پاکستان حق میلہ محکمہ ثقافت اور ایمان پاکستان کے اشتراک سےہوگا،ایم پی اے فرح عظیم شاہ…
Read More...

فائیو جی کے کامیاب لانچنگ میں بڑی رکاوٹ سامنے آگئی

ملک میں فائیو جی کی کامیابی کے لیے ٹیلی کام ٹاورز کی تنصیب بڑا چیلنج بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق 15 لائسنس ہولڈرز میں سے صرف 40 فیصد نے ملک بھر میں ٹاورز لگائے۔ پی ٹی اے نے لائسنس ہولڈرز کے غیر فعال ہونے کا نوٹس لے لیا۔ پی ٹی اے کے مطابق 15…
Read More...

کراچی: شناختی کارڈ بنوانے کے خواہشمند شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری

کراچی میں ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز کے قیام اور تزئین و آرائش کا کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔ تینوں مقامات پرشہریوں کونادرا سہولیات کی فراہمی کا آغازرواں ماہ ہوگا۔ سرجانی ٹاون میں زیرتعمیر نئے نادرا بگ…
Read More...