Sorting by

×

امریکا اور چین کا آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں پر اضافی فیس نہ لگانے پر اتفاق

امریکہ اور چین نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ Strait of Hormuz سے گزرنے والے تجارتی اور بردار جہازوں پر کسی قسم کا اضافی ٹیکس یا فیس عائد نہیں ہونی چاہیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ مؤقف ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب Iran کی جانب سے آبنائے ہرمز…
Read More...

امریکا نے چین سے ایران پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا

امریکی وزیر خارجہ Marco Rubio نے کہا ہے کہ United States چاہتا ہے کہ China ایران پر دباؤ ڈالے تاکہ وہ خلیج میں اپنے موجودہ مؤقف اور اقدامات میں تبدیلی لائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ واشنگٹن کو امید…
Read More...

یو اے ای نے نیتن یاہو کے خفیہ دورۂ امارات کی خبروں کو مسترد کردیا

متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے مبینہ خفیہ دورۂ امارات کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ اماراتی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ غیر اعلانیہ دوروں سے متعلق دعوے درست نہیں ہیں…
Read More...

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: ٹکٹس کی ریکارڈ فروخت، شائقین کا غیرمعمولی جوش

آئی سی سی  ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026  کیلئے شائقینِ کرکٹ کی غیرمعمولی دلچسپی سامنے آگئی، جہاں ایونٹ کے آغاز سے قبل ہی ٹکٹوں کی ریکارڈ فروخت نے نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق International Cricket Council جلد ہی ویمنز ٹی ٹوئنٹی…
Read More...

ایران نے 2026 فیفا ورلڈ کپ کیلئے نئی ہوم کٹ متعارف کرا دی

ایران کی قومی فٹبال ٹیم  نے 2026 فیفا ورلڈکپ کیلئے اپنی نئی ہوم کٹ متعارف کرا دی ہے، جسے ایک مقامی اسپورٹس برانڈ نے تیار کیا ہے۔ نئی جرسی سفید رنگ پر مشتمل ہے اور اس کے ڈیزائن میں 2022 ورلڈ کپ کٹ کی جھلک نمایاں دکھائی دیتی ہے۔ جرسی میں…
Read More...

پاکستان والی بال فیڈریشن کا 2026 کیلئے بڑے عالمی ایونٹس میں شرکت کا اعلان

پاکستان والی بال فیڈریشن نے سال 2026 کے دوران اہم بین الاقوامی مقابلوں میں قومی ٹیموں کی شرکت کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جسے پاکستان والی بال کیلئے ایک تاریخی اور اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ فیڈریشن کے چیئرمین Chaudhry Yaqoob کے مطابق…
Read More...

ملتان آرٹس کونسل میں خواتین کے کردار کو اجاگر کرنے کیلئے تین روزہ تقریبات کا آغاز

ملتان آرٹس کونسل کے زیرِ اہتمام خواتین کی عظمت، سماجی وقار اور معاشرتی کردار کو اجاگر کرنے کیلئے تین روزہ ثقافتی اور ادبی تقریبات کا آغاز 14 مئی سے ہوگا، جن میں پینٹنگ، ٹیبلوز اور تقریری مقابلے شامل ہوں گے۔ ڈائریکٹر آرٹس کونسل Saleem…
Read More...

آئی ٹی آئی ایف ایشیا 2026 پاک چین صنعتی تعاون اور سرمایہ کاری کے فروغ کا مؤثر پلیٹ فارم بن گیا

کراچی: انٹرنیشنل ٹریڈ اینڈ انڈسٹریل فیئر ایشیا 2026 پاک چین صنعتی تعاون اور سرمایہ کاری کے فروغ کا مؤثر پلیٹ فارم بن گیا۔ ایس آئی ایف سی اور ای کامرس گیٹ وے کے اشتراک سے کراچی ایکسپو سینٹر میں آئی ٹی آئی ایف ایشیا 2026 کا شاندار انعقاد کیا…
Read More...

کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں؛ طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنادی

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں جاری شدید گرمی اور حبس کے دوران طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات میں انتہائی حد تک اضافہ کر دیا ہے۔ عروس البلاد کہلانے والے اس شہر میں بجلی کی آنکھ مچولی معمول بن چکی ہے، جس سے ہزاروں روپے کے…
Read More...

پاکستان میری ٹائم اکیڈمی کو ڈگری ایوارڈنگ ادارہ بنانے کا اعلان

وزیر بحری امور جنید انوار چودھری نے کراچی میں پاکستان میری ٹائم اکیڈمی کا دورہ کیا، جہاں انہیں اکیڈمی کے مختلف شعبہ جات، تربیتی سہولیات اور جاری اصلاحاتی اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر نے اعلان کیا کہ پاکستان میری ٹائم…
Read More...