Sorting by

×

بانی پی ٹی آئی کو قید تنہائی میں رکھنے کیخلاف نئی درخواست دائر

علیمہ خان نے بیرسٹر سلمان صفدر اور سلمان اکرم راجہ کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں استدعا کی گئی کہ بانی پی ٹی آئی کو قید تنہائی میں رکھنے کو غیر قانونی قرار دیا جائے۔ عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ عدالتی حکم کے…
Read More...

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس، اعلیٰ عدلیہ کے ججز کیخلاف شکایات نمٹا دیں

سپریم جوڈیشل کونسل نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے خلاف شکایات کو داخل دفتر کرتے ہوئے 6 ججز کے خط کا معاملہ مؤخر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال…
Read More...

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

عالمی مارکیٹ کے زیراثر آج مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ جیولرز کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 1000 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 92 ہزار 362 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 22 ہزار 121 روپے ہوگئی۔…
Read More...

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں نمایاں اضافہ، فری لانسرز نے بھی نئے ریکارڈ قائم کر دیے

اسلام آباد: پاکستان کی آئی ٹی برآمدات اور ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت آئی ٹی کی جانب سے بتایا گیا کہ آئی سی ٹی خدمات کی ترسیلات میں 19.7 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی وزیر آئی…
Read More...

پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال پورے ہونے پر شایان شان تقریب کی ہدایت

لاہور:  وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے پاکستان چین سفارتی تعلقات کے 75 سال پورے ہونے کے تاریخی موقعے کو شایان شان طریقے سے منانے کی ہدایت کی ہے۔ پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر 21 اور 25 مئی کو خصوصی تقاریب…
Read More...

آرمی راکٹ فورس کا مقامی تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد:  پاک فوج کی آرمی راکٹ فورس کمانڈ نے مقامی طور پر تیار کردہ فتح 4 کروز کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فتح 4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل جدید ایویونکس اور جدید ترین نیویگیشنل نظام سے لیس ہے، یہ…
Read More...

ایران امریکہ ممکنہ مذاکرات کے تناظر میں پاکستان مسلسل فعال ہے: دفتر خارجہ

اسلام آباد: وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن، مکالمے اور سفارتکاری کے فروغ کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہے، ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی اور ممکنہ مذاکرات کے تناظر میں پاکستان کا کردار مسلسل…
Read More...

یو اے ای سے فرقہ وارانہ بنیاد پر پاکستانیوں کی بے دخلی کی اطلاعات درست نہیں: طلال چودھری

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے طلال چودھری نے کہا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات مکمل طور پر بہتر ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان مضبوط روابط موجود ہیں، اس ماہ پاکستان آنے والی ترسیلاتِ زر میں سب سے زیادہ حصہ سعودی عرب…
Read More...

کم آمدن والے طبقے کیلیے سستے گھروں کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کم آمدن والے طبقے کے لیے سستے گھروں کی فراہمی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ ہاؤسنگ کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے جائزہ اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں انہوں نے کہا…
Read More...

کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی پر رات یا صبح میں بوندا باندی کا امکان

کراچی میں کل کے مقابلے میں آج حبس کم رہنے جب کہ رات یا صبح کے وقت صوبے کی ساحلی پٹی پر بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ، بلوچستان، پنجاب کے جنوبی اضلاع میں موسم شدید گرم ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ  ملک بھر کے کئی…
Read More...