ضلع بارکھان میں پاک فوج کا آپریشن ، 7 دہشت گرد ہلاک، میجر توصیف سمیت 5 جوان شہید
پاک فوج نے ضلع بارکھان میں آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیاہے ، جھڑپ میں پاک فوج کے میجر توصیف بھٹی سمیت 5 جوان شہید ہو گئے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی بلوچستان اور پاک فوج کی جانب سے دہشتگردوں کیخلاف…
Read More...
Read More...