Monthly Archives

مئی 2026

بھارتی کشیدگی کے دوران عالمی سطح پر پاکستان کا ذمہ دار رویہ، دوٹوک موقف

راولپنڈی:  بھارتی کشیدگی کے دوران عالمی سطح پر پاکستان نے ذمہ دار رویہ اور دوٹوک موقف اپنایا۔ پاکستان نے بھارتی نام نہاد ’’آپریشن سندور‘‘ کا بھرپور جواب دیا مگر اشتعال انگیزی کے باوجود ذمہ دارانہ رویہ اپنایا، پاکستان بارہا بھارت کو…
Read More...

معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پرگنڈا سنگھ بارڈر پر شاندار تقریب

قصور: معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر گنڈا سنگھ بارڈر قصور میں شاندارتقریب کا انعقاد کیا گیا۔ معرکہ حق اور آپریشن  بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص میں فتح کا ایک سال مکمل ہونے پرگنڈا سنگھ بارڈر قصور میں شاندار تقریب کا انعقاد ہوا،…
Read More...

آبنائے ہرمزکے معاملے پر امریکی مداخلت کو سیزفائر کی خلاف ورزی سمجھا جائے گا،ایران

ایران نے خبردار کردیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے نئے بحری نظام پر کسی بھی امریکی مداخلت کو سیزفائر کی خلاف ورزی سمجھا جائے گا۔ سربراہ ایرانی نیشنل سیکیورٹی کمیٹی ابراہیم عزیزی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز اور خلیج فارس کا انتظام غیر سنجیدہ یا غیر…
Read More...

امریکی صدر کا آبنائے ہرمز میں پھنسے جہاز نکالنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ میں غیرجانبدار ممالک کی درخواست پر آبنائے ہرمز میں پھنسے ان کے جہازوں کی آمدورفت بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا بیان میں امریکی صدر نے کہا یہ اقدام ایران، مشرقِ وسطیٰ اور امریکا کے مفاد میں ہے ۔…
Read More...

پشاور زلمی پی ایس ایل الیون کی چیمپئن بن گئی، فائنل میں حیدر آباد کنگز مین کو شکست

پشاور زلمی کی ٹیم پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون کی چیمپئن بن گئی۔ لاہور میں کھیلے گئے فائنل میچ میں پشاورزلمی نے حیدرآباد کنگزمین کو شکست دے کر دوسری بار پی ایس ایل کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ پشاور زلمی نے2017میں بھی ٹائٹل جیتا تھا۔ قبل…
Read More...

جس جس نے ملک کو نقصان پہنچایا ہے اس کے پیچھے جانا چاہیے، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے حوالے سے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ جس طریقے سے ون کونسٹی ٹیوشنل ایونیو کو بیچا گیا سی ڈی اے کا خیال ہے کہ وہ غیر قانونی تھا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر داخلہ محسن نقوی…
Read More...

امریکہ نے ایران کے 14 نکاتی منصوبے کا جواب دے دیا، تہران کا جائزہ۔

اسلام آباد : ایران کی جانب سے امریکہ کو بھیجی گئی ےتجاویز کی نئی تفصیلات سامنے آ گئیں، الجزیرہ کے مطابق ایرانی تجاویز تین مراحل پر مشتمل ہیں، پہلے مرحلے میں آبنائے ۃرمز کو کھولنا اور ناکہ بندی کا ختمہ شامل ہے، جبکہ سمندری بارودی سرنگوں…
Read More...

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کو ایک ہزار دن مکمل،

اسلام آباد:  سابق وزیر اعظم پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیرمین عمران خان کو پابند سلاسل کیے ایک ہزار دن مکمل ہو گئے،  اس عرصے کے دوران عمران خان نے ہمت ، جرت و بہادری ، استقامت اور عزم و حوصلے سے جیل کاٹنے کی ایک نئی تاریخ رقم…
Read More...