Sorting by

×
Daily Archives

فروری 2, 2026

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی سکواڈ لاہور سے سری لنکا کے لیے روانہ

آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیےقومی سکواڈ لاہور سے سری لنکا کے لیے روانہ ہوگیا۔ پاکستان ٹیم سری لنکا پہنچ کر آج اور کل مکمل آرام کرے گی،قومی ٹیم 4 فروری کو آئرلینڈ کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گی۔ پندرہ کھلاڑیوں پرمشتمل قومی سکواڈ میں…
Read More...

بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں مزید 22 دہشتگرد ہلاک، 3 روز میں 177 دہشتگرد مارے گئے

کوئٹہ: بلوچستان میں گزشتہ 3 روز کے دوران آپریشنز میں اب تک 177 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں اور ان کے سہولتکاروں کےخلاف سکیورٹی فورسز، انٹیلی جنس ایجنسیز، پولیس گھیرا تنگ کر رہی ہیں جب کہ  گزشتہ 3 روز کے…
Read More...

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ملاقات، قریبی روابط ناگزیر قرار

وزیراعظم شہبازشریف اور خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی پہلی باضابطہ ملاقات ہوئی ہے۔ قومی ترقی اور عوامی خدمت کیلئے وفاق اور صوبوں میں قریبی روابط ناگزیر قرار دیدیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں دونوں رہنماؤں کی پہلے ون آن…
Read More...

پاکستان عالمی قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے سندھ طاس معاہدے کے مکمل نفاذ پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا آبی ذخائر کےعالمی دن پرپیغام میں کہا آبی ذخائرہرملک میں شدید ماحولیاتی اور معاشی مسائل سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں،اور پاکستان عالمی قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے سندھ طاس معاہدے کے مکمل نفاذ پر یقین رکھتا ہے۔…
Read More...

قازقستان کے صدر پہلے سرکاری دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے

قازقستان  کے صدر پاکستان کے پہلے سرکاری دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گے، قاسم جومارت توقایف وزیراعظم شہبازشریف کی دعوت پر پاکستان آرہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق صدر قازقستان کے ساتھ سینئر وزراء اور سرکاری حکام پر مشتمل اعلیٰ سطح کا…
Read More...

آج ملک کے کن حصوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر شہروں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی توقع ہے تاہم متعدد علاقوں میں بارش اور برفباری کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی توقع ہے،…
Read More...

یوکرین میں بس پر روسی ڈرون حملے میں 15 افراد ہلاک

یوکرین میں مزدوروں کی بس پر روسی ڈرون حملے میں 15 افراد ہلاک جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈرون حملے میں ہلاک اور زخمی ہونے والے مزدور تھے، بس کان کنوں کو کام کے بعد واپس لے جارہی تھی۔ قبل ازیں علاوہ ازیں دنیپرو میں ڈرون حملے…
Read More...

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 4 فیصد کمی ریکارڈ

عالمی منڈی میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی منڈی میں فی اونس سونا 4690 ڈالرز کی سطح پر موجود ہے،دوران ٹریڈنگ سونے کی قدر میں 4 فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے،گزشتہ روز فی اونس سونا کےریٹ 255 ڈالر گر…
Read More...

شاہ رخ خان نے گلوبل اسٹائل آئیکون ایوارڈ جیت لیا

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کو دبئی میں منعقدہ تقریب کے دوران گلوبل اسٹائل آئیکون ایوارڈ سے نوازا گیا۔ تقریب سے خطاب میں 59 سالہ شاہ رخ خان نے حسبِ روایت عاجزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ خود کو فیشن کا ماہر نہیں سمجھتے اور عام طور پر…
Read More...

واٹس ایپ صارفین کے لیے پریمیم فیچرز کا اعلان

واٹس ایپ ایک نئے اختیاری پریمیم سبسکرپشن پلان پر کام کررہا ہے، جس کے تحت صارفین کو خصوصی اور اضافی فیچرز تک رسائی دی جائے گی۔ اس سبسکرپشن کے ذریعے صارفین عام واٹس ایپ کے مقابلے میں مزید جدید سہولیات حاصل کرسکیں گے، تاہم یہ پلان مکمل طور پر…
Read More...