Browsing Category
دنیا
اسرائیلی جارحیت پوری دنیا کے لیے خطرہ بن چکی ہے، ترک صدر رجب طیب اردوان
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کی جاری فوجی کارروائیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت اب صرف خطے تک محدود نہیں رہی بلکہ پوری دنیا کے امن و استحکام کے لیے خطرہ بنتی جا رہی ہے۔
ترک پارلیمنٹ سے خطاب کرتے…
Read More...
Read More...
قومی خودمختاری اور وقار پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں، ایرانی صدر مسعود پزشکیان
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران جنگ اور تصادم کا خواہاں نہیں، تاہم کسی بھی قسم کی دھمکی، دباؤ یا جارحیت کے سامنے جھکنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے زور دیا کہ ملکی خودمختاری، قومی وقار اور آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا…
Read More...
Read More...
ایران کی فوج تباہ ہو چکی، اب معاہدے میں تاخیر کا خمیازہ بھگتنا ہوگا: ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف سخت لہجہ اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران نے معاہدے کے لیے مذاکرات میں بہت زیادہ تاخیر کی اور اب اسے اس فیصلے کی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔
سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں امریکی صدر نے دعویٰ کیا…
Read More...
Read More...
مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال پر چین کو تشویش، تمام فریقین سے امن و استحکام کو ترجیح دینے کی اپیل
چین نے ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام متعلقہ فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور خطے میں صورتحال کو مزید بگڑنے سے بچائیں۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان…
Read More...
Read More...
امریکی صحافی کے اغوا میں ملوث طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا
امریکا کی ایک وفاقی عدالت نے امریکی صحافی کے اغوا اور دہشت گردی سے متعلق الزامات میں ملوث طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔
نیو یارک کی عدالت نے 50 سالہ حاجی نجیب اللہ کو دہشت گردی میں معاونت، یرغمال بنانے اور دیگر متعلقہ جرائم…
Read More...
Read More...
ایران کی خلیجی ممالک کو وارننگ، امریکا یا اسرائیل کو سہولت دینا دشمنی تصور ہوگا
ایران کی وزارت خارجہ نے خلیجی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین یا فضائی حدود کو امریکا یا اسرائیل کی کسی بھی فوجی کارروائی کے لیے استعمال نہ ہونے دیں، بصورت دیگر تہران ایسی معاونت کو دشمنانہ اقدام تصور کرے گا۔
سماجی رابطے کی ویب…
Read More...
Read More...
جعلی لائسنس کے ساتھ 17 سال تک پروازیں اڑانے والا سابق کینیڈین ایئرلائن کپتان گرفتار
کینیڈا میں قومی فضائی کمپنی کے ایک سابق کپتان پائلٹ کو تقریباً 17 سال تک مطلوبہ اعلیٰ درجے کے پائلٹ لائسنس کے بغیر سینکڑوں پروازیں اڑانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے، جس کے بعد ملکی فضائی تحفظ اور لائسنسنگ نظام پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔…
Read More...
Read More...
امریکا کا 20 ایرانی اہداف کو نشانہ بنانے اور ایرانی حملے ناکام بنانے کا دعویٰ
امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے کیے گئے تمام میزائل اور ڈرون حملوں کو ناکام بنا دیا گیا ہے اور ان کارروائیوں کے نتیجے میں کسی امریکی فوجی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک…
Read More...
Read More...
امریکی حملوں کے جواب میں ایران کا بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف نشانہ بنانے کادعویٰ
امریکا کی جانب سے ایران میں کیے گئے حالیہ فضائی حملوں کے بعد ایران کی اسلامی انقلابی گارڈ کور (پاسداران انقلاب) نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے خطے میں موجود متعدد امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔
پاسداران انقلاب کے مطابق بحرین میں تعینات…
Read More...
Read More...
امریکی حملوں کے بعد ایران کی سخت وارننگ، عباس عراقچی نے جوابی کارروائی کا عندیہ دے دیا
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے رات گئے ایران کے خلاف امریکی حملوں کے بعد سخت ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایران اپنی سلامتی کے خلاف کسی بھی حملے یا دھمکی کو بغیر جواب کے نہیں چھوڑے گا۔
ایرانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ اگر امریکہ…
Read More...
Read More...