Sorting by

×
Browsing Category

دنیا

امریکی ریاست واشنگٹن میں ایف اے 18 ہارنیٹ طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ رہا

واشنگٹن: امریکی ریاست واشنگٹن میں امریکی میرین کور کا ایک McDonnell Douglas F/A-18 Hornet لڑاکا طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہو کر گر گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارہ ایک پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔ حادثے کے فوراً…
Read More...

ایران، امریکہ معاہدے میں اسرائیل فریق نہیں بنے گا، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے واضح کیا ہے کہ ایران سے متعلق کسی بھی ممکنہ بین الاقوامی معاہدے یا مفاہمت میں اسرائیل فریق نہیں بنے گا اور اپنی قومی سلامتی سے متعلق فیصلے خودمختارانہ انداز میں کرے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی جانب سے…
Read More...

پاسداران انقلاب نے ٹرمپ کا دعویٰ مسترد کر دیا

پاسداران انقلاب فورس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ایران کے ساتھ معاہدے پر آج دستخط متوقع ہیں۔ ایرانی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرانی مذاکرات کار پہلے ہی واضح کر چکے ہیں…
Read More...

ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر آج دستخط نہیں ہوں گے، ایرانی وزارت خارجہ کی وضاحت

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے واضح کیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مجوزہ مفاہمتی یادداشت  پر آج دستخط نہیں کیے جا رہے۔ ایک بیان میں اسماعیل بقائی نے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والی مفاہمتی یادداشت پر…
Read More...

ایران معاہدے پر آج دستخط ہوں گے، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ مجوزہ معاہدے پر آج دستخط متوقع ہیں، جس کے بعد اہم عالمی بحری گزرگاہ آبنائے ہرمز تمام بین الاقوامی جہاز رانی کے لیے دوبارہ کھول دی جائے گی۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا…
Read More...

ایران امریکا معاہدہ: ٹرمپ کا دستخطوں کی متوقع تاریخ کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات کے نتیجے میں ایک اہم معاہدے پر رواں ہفتے کے اختتام یا پیر تک دستخط کیے جا سکتے ہیں۔ معروف امریکی نیوز ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے ایرانی وزیر خارجہ عباس…
Read More...

مذاکرات مثبت، 14 نکات پر مشتمل عبوری معاہدے پر ڈیجیٹل دستخط کیے جائیں گے، عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان ابھی تک کوئی حتمی معاہدہ طے نہیں پایا، تاہم مذاکرات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں اور کامیابی کی صورت میں معاہدے پر ڈیجیٹل دستخط کیے جائیں گے۔ سرکاری ٹی وی کو دیے…
Read More...

عراق میں مسلح ملیشیاؤں کو ریاستی کنٹرول میں لانے کی مہم تیز، کئی گروہوں کا ہتھیار ڈالنے کا اعلان

عراق کی حکومت نے مسلح ملیشیا تنظیموں کو ریاستی کنٹرول میں لانے کی کوششیں تیز کر دی ہیں، جبکہ متعدد طاقتور گروہوں نے ہتھیار ڈالنے یا سرکاری سیکیورٹی اداروں میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔ اس پیش رفت کو عراق میں ریاستی اختیار مضبوط بنانے کی…
Read More...

بھارتی فضائیہ کا اے این-32 طیارہ آسام میں حادثے کا شکار، 5 اہلکار ہلاک

بھارتی فضائیہ کا ایک اے این-32 فوجی طیارہ ریاست آسام کے شہر جورہاٹ میں لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں آگ بھڑک اٹھی اور 5 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ بھارتی فضائیہ کے مطابق حادثہ جورہاٹ میں واقع فضائیہ کے ایئر بیس…
Read More...

اسرائیلی فوج کا جنوبی لبنان کے 20 قصبوں اور دیہات سے فوری انخلاء کا حکم

جنوبی لبنان میں سیکیورٹی صورتحال مزید کشیدہ ہونے کے بعد اسرائیلی فوج نے 20 قصبوں اور دیہات کے رہائشیوں کو فوری طور پر اپنے گھروں سے نکلنے اور محفوظ علاقوں میں منتقل ہونے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں متاثرہ…
Read More...