Browsing Category
کھیل
ڈھاکا ٹیسٹ: بنگلادیش نے پاکستان کو 104 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی
پاکستان کرکٹ ٹیم کو ڈھاکا ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں 104 رنز کی شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد میزبان ٹیم نے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔
ڈھاکا کے میرپور اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے پانچویں اور…
Read More...
Read More...
پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو گولڈ ٹورنامنٹ آج سے شروع، 14 ٹیمیں حصہ لیں گی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیرِ اہتمام پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو گولڈ ٹورنامنٹ کا آغاز آج منگل سے ہو رہا ہے، جس میں ملک بھر کی 14 ڈپارٹمنٹل ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لیے میدان میں اتریں گی۔ ٹورنامنٹ 12 مئی سے 21 جون تک جاری رہے گا، جبکہ میچز…
Read More...
Read More...
ڈھاکا ٹیسٹ: پاکستان کو جیت کیلئے بنگلادیش نے268 رنز کا ہدف دے دیا
پہلے ٹیسٹ میچ کے آخری روز میزبان بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 268 رنز کا ہدف دے دیا ہے، جس کے بعد میچ انتہائی سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ بنگلادیشی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز 9 وکٹوں کے نقصان پر 240…
Read More...
Read More...
بارسلونا نے ریال میڈرڈ کو شکست دے کر مسلسل دوسری بار لا لیگا ٹائٹل جیت لیا
بارسلونا نے روایتی حریف ریال میڈرڈ کو دو صفر سے شکست دے کر مسلسل دوسری بار لا لیگا کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
اتوار کے روز کھیلے گئے سنسنی خیز مقابلے میں کامیابی کے ساتھ بارسلونا نے مجموعی طور پر 29 ویں مرتبہ ہسپانوی لیگ کا اعزاز حاصل کیا۔…
Read More...
Read More...
ڈھاکا ٹیسٹ: بنگلہ دیش نے میچ پر گرفت مضبوط کر لی، پاکستان پر 179 رنز کی برتری
پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش پہلا ٹیسٹ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام تک بنگلہ دیش نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنا کر پاکستان کے خلاف 179 رنز کی مجموعی برتری حاصل کر لی، جس کے بعد میزبان ٹیم نے میچ پر اپنی گرفت مضبوط کر دی ہے۔
ڈھاکا میں جاری…
Read More...
Read More...
شکیرا نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کا آفیشل گانا “ڈائی ڈائی” جاری کر دیا
کولمبین پاپ اسٹار شکیرا نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے آفیشل گانا “ڈائی ڈائی” جاری کر دیا ہے، جس نے ایک بار پھر فٹبال اور موسیقی کے امتزاج کو عالمی توجہ کا مرکز بنا دیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق 49 سالہ کولمبین پاپ اسٹار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…
Read More...
Read More...
پاکستان بنگلہ دیش پہلا ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل شروع ہو گیا
پاکستان بنگلہ دیش پہلا ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہو گیا ہے جہاں میزبان بنگلہ دیشی ٹیم دو وکٹوں کے نقصان پر 66 رنز کی برتری کے ساتھ اپنی دوسری اننگز جاری رکھے ہوئے ہے۔
بنگلہ دیش نے پہلی اننگز میں 413 رنز…
Read More...
Read More...
آسٹریلیا نے دورۂ پاکستان کے لیے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے دورے کے لیے اپنی ون ڈے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، جہاں آسٹریلوی ٹیم تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔
آسٹریلوی ٹیم کی قیادت مچل مارش کریں گے جبکہ اسکواڈ میں کئی اہم کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔
اعلان کردہ…
Read More...
Read More...
پاکستان آئی ٹی ایف چیمپئن شپ 2026: سویڈن کے آروِڈ نورڈکوسٹ فاتح، پاکستان کے محمد شعیب رنر اَپ
پاکستان آئی ٹی ایف چیمپئن شپ 2026 کے سنسنی خیز فائنل میں سویڈن کے کھلاڑی آروِڈ نورڈکوسٹ نے پاکستان کے باصلاحیت ٹینس اسٹار محمد شعیب کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ تین سیٹوں پر مشتمل اس دلچسپ مقابلے میں نورڈکوسٹ نے 5-7، 6-3 اور 6-7 سے…
Read More...
Read More...
ڈھاکا ٹیسٹ: پاکستان 386 رنز پر آؤٹ، بنگلادیش کو 34 رنز کی برتری حاصل
بنگلہ دیش میں جاری ٹیسٹ سیریز کے تیسرے روز پاکستان کرکٹ ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 386 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، جبکہ کھیل کے اختتام تک بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے بغیر کسی نقصان کے 7 رنز بنا لیے۔ اس طرح میزبان ٹیم کو 34 رنز کی مجموعی برتری حاصل ہوگئی…
Read More...
Read More...