Sorting by

×
Browsing Category

کھیل

امریکہ کے انکار کے بعد ایران کی ورلڈ کپ ٹیم میکسیکو میں قیام کرے گی، صدر کلاڈیا شین بام

میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین بام نے تصدیق کی ہے کہ ان کی حکومت نے ایران قومی فٹ بال ٹیم کو آئندہ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوران میکسیکو میں قیام کی اجازت دینے پر اتفاق کر لیا ہے، کیونکہ امریکہ ایرانی اسکواڈ کی میزبانی نہیں کرنا چاہتا تھا۔ اپنی…
Read More...

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آئرلینڈ ٹرائی سیریز کے لیے روانہ

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آئرلینڈ میں ہونے والی سہ ملکی کرکٹ سیریز میں شرکت کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔ پاکستان ویمنز ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن پہنچے گی، جہاں سیریز میں میزبان آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں بھی شریک ہوں گی۔…
Read More...

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: پاکستانی کھلاڑی نعمان علی خان نے بھارتی حریف کو شکست دے کر ٹائٹل جیت…

پاکستان نے چین میں جاری 33ویں ایشین جونیئر انڈیویجول اسکواش چیمپئن شپ 2026 میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ نعمان علی خان نے بوائز انڈر 17 ایونٹ کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کے شیون اگروال کو 1-3 سے شکست دے کر…
Read More...

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز عالمی چیمپئن بن گئے

حمزہ شیراز نے کھیلوں کی دنیا میں ایک اور بڑا کارنامہ انجام دیتے ہوئے ڈبلیو بی او سپر مڈل ویٹ عالمی ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔تفصیلات کے مطابق حمزہ شیراز نے جرمنی کے باکسر ایلم بیگچ کو دوسرے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر کے پہلی مرتبہ عالمی چیمپئن بننے…
Read More...

حج کے موقع پر سعید انور، وسیم اکرم اور فخرِ عالم کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

سعید انور، وسیم اکرم اور فخرِ عالم کی حج کے دوران لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔وائرل تصاویر میں سابق کپتان مصباح الحق بھی موجود ہیں، جبکہ یہ تمام شخصیات سعودی عرب میں حج کی ادائیگی کے لیے موجود ہیں۔ سوشل میڈیا پر…
Read More...

پاکستان کی کھیلوں کی برآمدات میں نمایاں اضافہ

پاکستان کی کھیلوں کی صنعت نے رواں مالی سال 2025-2026 کے پہلے دس ماہ کے دوران شاندار کارکردگی دکھائی ہے، جس کے تحت کھیلوں کے سامان کی مجموعی برآمدات میں 14.89 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو آف شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق…
Read More...

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے کھلاڑیوں کی شاندار کامیابی، دو گولڈ سمیت پانچ تمغے حاصل

چین کے شہر پانزیہوا میں منعقد ہونے والی 33ویں ایشین جونیئر انفرادی اسکواش چیمپئن شپ 2026 میں پاکستان کے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو طلائی، ایک چاندی اور تین کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے۔ بوائز انڈر 17 فائنل میں…
Read More...

آئی سی سی کے قوانین میں بڑی تبدیلیوں پر غور، ایک ہی ٹیسٹ میں ریڈ اور پنک بال کے استعمال کی تجویز

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے آئندہ اجلاس میں کرکٹ قوانین میں کئی اہم تبدیلیوں پر غور کیا جائے گا، جن میں ایک ہی ٹیسٹ میچ کے دوران ریڈ اور پنک بال کے استعمال کی منفرد تجویز بھی شامل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف ایگزیکٹیوز کمیٹی کے 21 مئی کو…
Read More...

پشاور سے اسکردو تک 800 کلومیٹر نان اسٹاپ دوڑ، پاکستانی نوجوان نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

پاکستان کے نوجوان ایتھلیٹ مسعود خان نے پشاور سے اسکردو تک تقریباً 800 کلومیٹر طویل نان اسٹاپ دوڑ مکمل کر کے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ مسعود خان نے قراقرم ہائی وے کے دشوار گزار پہاڑی راستوں، دریائے سندھ کے حسین مناظر اور گلگت بلتستان کی…
Read More...

پاکستان ائیر فورس نے نیشنل والی بال چیمپئن شپ جیت لی، فائنل میں پاکستان نیوی کو شکست

پاکستان ائیر فورس نے 55ویں سینئر مینز نیشنل والی بال چیمپئن شپ 2026 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ واہ کینٹ میں پاکستان آرڈیننس فیکٹری اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان ائیر فورس نے پاکستان نیوی کو دلچسپ مقابلے کے بعد ایک کے مقابلے…
Read More...