Browsing Category
قومی
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری، 15 فروری کو پولنگ
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 فروری کو ہوں گے، پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہے گا۔
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے…
Read More...
Read More...
پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ
اسلام آباد: پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان اعلیٰ تعلیم و صحت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے سات معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ کردیا گیا۔
معاہدوں پر دستخط اور مفاہمتی یادداشتوں کے تبادلے کی تقریب وزیراعظم شہباز شریف اور انڈونیشیا…
Read More...
Read More...
عمران خان سے ملاقات کا دن، اڈیالہ جیل کے اطراف غیر معمولی سیکورٹی، کاروبار اورتعلیمی ادارے بند
بانی پی ٹی آئی عمران خان سے آج ملاقات کا دن ہے، اڈیالہ جیل کے اطراف سیکورٹی میں اضافہ کر دیا گیا۔ گورکھ پور سے داہگل ناکے تک تجارتی مراکز اور تعلیمی ادارے بند کردئیے گئے۔
اڈیالہ جیل کے اطراف دو شفٹوں پر مشتمل خصوصی سیکیورٹی پلان جاری کر…
Read More...
Read More...
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ میں رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے گزشتہ شب اپنے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی، دونوں رہنماؤں نے پاک ایران دوطرفہ تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔
دفتر خارجہ کے…
Read More...
Read More...
پاکستان جلد قرضوں سے مکمل نجات حاصل کرکے معاشی طور پر خود کفیل ہوگا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ان شاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان قرضوں سے مکمل نجات حاصل کرکے معاشی طور پر خود کفیل ہوگا۔
آئی ایم ایف کی جانب سے حکومتی معاشی اصلاحات اور اقدامات کے مؤثر نفاذ کی وجہ سے جاری پروگرام…
Read More...
Read More...
گھریلو صارفین صبح 5 سے رات 10 بجے تک گیس بلاتعطل فراہم کرنے کا فیصلہ
سوئی ناردرن گیس کمپنی نے سردیوں میں گھریلو صارفین کو صبح 5 بجے سے رات 10 بجے تک بلاتعطل گیس فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔
سوئی ناردرن گیس کمپنی نےگیس فراہمی کاشیڈول واپس لے لیا۔ نئے شیڈول کے مطابق گھریلو صارفین کوصبح 5 سے رات 10 بجے تک گیس…
Read More...
Read More...
پاکستان میں شفافیت میں اضافہ اور کرپشن میں کمی
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے مطابق ملک میں شفافیت میں اضافہ اور کرپشن میں کمی ہوگئی۔
رپورٹ کے مطابق این سی پی ایس پاکستان میں بدعنوانی کا تاثر جانچنے کا پیمانہ ہے ۔ رپورٹ کے مطابق 66 فیصد پاکستانیوں نے رائے دی کہ گزشتہ 12 ماہ میں کسی…
Read More...
Read More...
دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں اچانک 58 ہزار300 کیوسک کا اضافہ
دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں اچانک اضافہ ہوا ہے
تفصیلات کے مطابق دریائےچناب میں پانی کے بہاؤ میں اچانک اضافہ ہوا ہے،جس کے بعد دریامیں پانی کے بہاؤ میں 58 ہزار300 کیوسک کا اضافہ ہوگیاہے۔
پانی کا بہاؤ7 ہزار300 کیوسک سےبڑھ کر63 ہزارکیوسک…
Read More...
Read More...
آئی ایم ایف نےپاکستان کیلئے تقریبا 1.3ارب ڈالرقسط کی منظوری دیدی
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا پاکستان سے متعلق اجلاس واشنگٹن میں منعقد ہوا، جس میں پاکستان کے لیے تقریباً 1.3 ارب ڈالر کی نئی قسط کی منظوری دے دی گئی۔
ذرائع کے مطابق ذرائع کے مطابق پاکستان کو 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت (EFF) پروگرام…
Read More...
Read More...
بھارت کسی خود فریبی کا شکار نہ رہے، اگلی بار جواب برق رفتار اور شدید ہوگا، فیلڈ مارشل
چیف آف دی آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا کہ بھارت کسی خود فریبی یا گمان کا شکار نہ رہے، اگلی بار پاکستان کا جواب اس سے بھی برق رفتار اور شدید ہوگا۔
مسلح افواج کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید…
Read More...
Read More...