Sorting by

×
Browsing Category

قومی

بنوں میں تھانہ ڈومیل کے قریب خودکش دھماکا،5 افراد شہید،4زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں تھانہ ڈومیل پر خوارج کے بزدلانہ خودکش حملے میں خواتین اور ایک بچے سمیت 5 افراد شہید ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق خودکش حملہ آور نے تھانے کے باہر سول آبادی کو نشانہ بنایا، حملے میں 3 خواتین اور ایک بچے سمیت 5…
Read More...

کفایت شعاری مہم، غریب کو تحفظ اور امیروں کو قربانی دینا ہوگی،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کفایت شعاری مہم جاری ہے، کفایت شعاری مہم کیلئے فنڈز مل کر اکٹھے کرنے ہیں۔ غریب کو تحفظ اور امیروں کوقربانی دینا ہوگی۔ عالمی توانائی بحران کے پیش نظر کفایت شعاری مہم کے سلسلے میں اعلیٰ سطح اجلاس…
Read More...

ٹرمپ کا ایران پر مزید حملوں کا اعلان: اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی: امریکی صدر ٹرمپ کے ایران پر حملے بڑھانے کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج شدید مندی کا رجحان ہے۔ جمعرات کو کاروبار کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھی جارہی ہے اور ابتدا میں ہی  100 انڈیکس 3763…
Read More...

پیٹرولیم لیوی کا معاملہ آئی ایم ایف کیساتھ اٹھایا جائے، وزیراعظم کی وزارت خزانہ کو ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے فنانس ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ وہ پیٹرول اور ڈیزل پر عائد لیوی کے ڈھانچے کے حوالے سے آئی ایم ایف سے بات کرے، تاکہ ایران جنگ کے باعث عالمی سطح پر پیٹرولیم کی بڑھتی قیمتوں کا بوجھ عوام پر پڑنے سے روکا جا…
Read More...

خطے میں قیام امن؛ ارومچی میں پاکستان، افغانستان اور چین کے درمیان اہم اجلاس

اسلام آباد: ارومچی میں پاکستان، افغانستان اور چین کے درمیان ایک اہم (سہ فریقی) اجلاس منعقد ہوا جس میں علاقائی امن و استحکام اور باہمی تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس کے دوران چین نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان اعتماد…
Read More...

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں 13 خوارج ہلاک

خیبرپختونخوا کے اضلاع خیبر اور بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران فتنۃ الخوارج کے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خیبرپختونخوا کے 2…
Read More...

ریاست دہشتگردوں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کرے، قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں بلوچستان کی صورتحال پر قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ قرارداد کے متن کے مطابق ریاست ایسے عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس کے اصول پر فیصلہ کن کارروائی کرے ۔ قرارداد میں زور دیا گیا کہ دہشتگردی کیخلاف سیاست سے بالاتر ہوکر…
Read More...

آئی جی پنجاب عثمان انور تبدیل، راؤعبد الکریم نئے آئی جی پنجاب تعینات، نوٹیفکیشن جاری

راؤ عبدالکریم کو آئی جی پنجاب اور عثمان انور کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ڈاکٹر عثمان انور کو 24 جنوری 2023ء کو عہدے پر تعینات کیا گیا تھا، انہوں نے بطور آئی جی پنجاب 3 سال سے زائد کا دورانیہ گزارا۔ اس …
Read More...

یو اے ای نے 2 ارب ڈالر قرض صرف ایک ماہ کیلئے رول اوور کر دیا

اسلام آباد:  متحدہ عرب امارات نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض صرف ایک ماہ کیلئے رول اوور کر دیا۔ ذرائع نے بتایا کہ 2 ارب ڈالر کی میچورٹی جنوری میں مکمل ہو گی، فروری تک عارضی توسیع کی گئی جبکہ پاکستان نے دوبارہ یو اے ای سے ایک سال…
Read More...

آج ملک بھر میں شبِ برات نہایت عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے

آج ملک بھرمیں شبِ برات نہایت عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے،مساجد اور گھروں میں خصوصی عبادات کا اہتمام کیا جائے گا،لوگ نوافل کی ادائیگی،قرآن خوانی اور دعاؤں میں مصروف ہیں، علمائے کرام کہتےہیں یہ رات بہت زیادہ رحمتوں اور برکتوں والی…
Read More...