Sorting by

×
Browsing Category

business

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران منفی رجحان

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے، 1000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار 806 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ…
Read More...

بجلی صارفین سے 3 سال میں 1906 ارب روپے سے زائد ٹیکس وصولیوں کا انکشاف

پیٹرولیم مصنوعات کے بعد بجلی کے بلوں میں بھی 3 سال میں صارفین سے اربوں کی ٹیکس کی مد میں بٹور لیے گئے۔ بجلی صارفین سے 3 سال میں ایک ہزار 906 ارب روپے سے زائد ٹیکس وصولیوں کا انکشاف ہوا ہے ۔ دستاویز کے مطابق گزشتہ سال بجلی صارفین سے 700 ارب…
Read More...

قرضے، سود ادائیگی اور دفاع پر خرچہ عوامی ترقیاتی منصوبوں سے کہیں زیادہ

اسلام آباد: مالی سال 26-2025 کے پہلے 9 ماہ تک پاکستان میں قرضوں کی ادائیگی اور دفاعی اخراجات ترقیاتی منصوبوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ رہے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری مالیاتی رپورٹ کے مطابق حکومت آمدنی اور اخراجات کے اعداد و شمار میں…
Read More...

گیس صارفین کو دی جانیوالی 140 ارب کی کراس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جنوری 2027 تک گیس صارفین کو دی جانے والی 140 ارب روپے کی کراس سبسڈی ختم کر دی جائے گی۔  اس کے بعد گیس اور بجلی پر دی جانے والی رعایتیں صارف کے استعمال کے بجائے اس کی آمدنی کی…
Read More...

اوپیک کی تیل کی پیداوار 2 دہائیوں کی کم ترین سطح پر آگئی

پیڑول برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کی تیل کی پیداوار 2 دہائیوں کی کم ترین سطح  پر آگئی۔ خبر ایجنسی کے سروے کے مطابق آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث تیل کی پیداوار اپریل میں 2 کروڑ بیرل یومیہ سے کم ہوکر 8 لاکھ 30 ہزار بیرل ہوگئی۔ کویت…
Read More...

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں 3 روزہ کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ہوگیا جبکہ چاندی کے نرخ بھی بڑھ گئے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 4100 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 92 ہزار 462 روپے کا…
Read More...

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی ریکارڈ کی گئی ہے، 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 571 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری…
Read More...

پٹرولیم لیوی کی مد میں عوام سے کتنی رقم وصول کی گئی؟ تفصیلات جاری

رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی وصولی کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔ دستاویز کے مطابق 9 ماہ کے دوران صارفین سے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 12کھرب 5ارب 18کروڑ وصول کئے گئے، مارچ میں صارفین سے ایک کھرب…
Read More...

خام تیل کی عالمی رسد میں ہفتہ وار 10 کروڑ بیرل کی کمی کا خدشہ

آرامکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر امین ناصر کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش برقرار رہی تو مارکیٹ کو ہر ہفتے 10 کروڑ بیرل تیل کی کمی کا سامنا ہوگا۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق سی ای او آرامکو نے کہا کہ جنگ سے پہلے آبنائے ہرمز سے روزانہ 70…
Read More...

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھنے میں آئی، 1500 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 69 ہزار 589 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران کاروبار…
Read More...