Browsing Category
business
دنیا بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تقابلی جائزہ
امریکا ایران جنگ کے بعد دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان ہے۔
پاکستان میں ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 48 فیصد اور پیٹرول کی قیمت میں 56 فیصد تک اضافہ ہوا۔ امریکا میں ڈیزل کی قیمت میں 45 فیصد اضافہ ہوا۔
فلپائن میں نرخ…
Read More...
Read More...
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 15 ہزار 5 سو روپے کی بڑی کمی
گولڈ مارکیٹس میں ایک دن بعد سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی گراوٹ ریکارڈ کی جارہی ہے۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 15500 روپےسستا ہوکر476862 روپے پرآگیا،دس گرام سونے کی قیمت 13289 روپے گرکر 408832 روپے ہوگئی۔…
Read More...
Read More...
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مندی کا سلسلہ برقرار
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مندی کا سلسلہ برقرار ہے۔
کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھا گیا ہے، 1000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک…
Read More...
Read More...
پاکستان کے پانڈا بانڈ نے نئی تاریخ رقم کردی
پاکستان کے پانڈا بانڈ نے نئی تاریخ رقم کردی،دنیا میں کسی ملک کےامیج کو جاننا ہوتو فائنانشل مارکیٹس کی کسوٹی سےاچھا پیمانہ کوئی دوسرا نہیں ہوتا،پاکستان کو جب جب اسکی ضرورت قرض کی عالمی منڈی میں لیکر گئی تو ہر بارعالمی سرمایہ کاروں نے اپنی…
Read More...
Read More...
ذرائع آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیا جائے گا
اسلام آباد: ایف بی آر کو یہ اختیار دیا جائے گا کہ وہ ایسے سرکاری ملازمین کی جانچ پڑتال اور تحقیقات کر سکے جن کے اثاثے جائز ذرائع آمدن سے زیادہ ہوں، خصوصاً اگر وہ مسلسل تین برس تک اثاثہ جات کا گوشوارہ جمع کراتے رہیں۔
سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ…
Read More...
Read More...
معاشی سست روی، سرمایہ کاری اور بچت کے اہداف پھر حاصل نہ ہوسکے
اسلام آباد: حکومت رواں مالی سال کے دوران سرمایہ کاری اور بچت کے 2 اہم معاشی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی کیونکہ حکومتی کوششوں کے باوجود سرمایہ کاری کی شرح جمود کا شکار رہی جبکہ قومی بچت مزید کم ہوگئی۔
منصوبہ بندی وزارت کی جانب سے قومی…
Read More...
Read More...
گزشتہ دو برسوں کے دوران 55 فیصد ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، سروے رپورٹ
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے نان اسینشل ادویات کی ڈی ریگولیشن کے بعد قیمتوں میں اضافے سے متعلق دوسرا سروے مکمل کرلیا۔
سروےرپورٹ کےمطابق گزشتہ دو برسوں کےدوران 55 فیصد ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا،دو سال کےدوران 42…
Read More...
Read More...
پاکستان نے چینی مارکیٹ میں پہلا پانڈا بانڈ جاری کردیا
پاکستان نے چین کی مارکیٹ میں پہلا پانڈا بانڈ جاری کر دیا، جسے سرمایہ کاروں کی جانب سے غیر معمولی پذیرائی حاصل ہوئی۔
اعلامیے کے مطابق 1.75 ارب یوآن مالیت کے پانڈا بانڈ کے مقابلے میں 8.8 ارب یوآن کی پیشکشیں موصول ہوئیں، جس کے باعث بانڈ کو…
Read More...
Read More...
سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ 67 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد ذخائر کی مجموعی مالیت 15 ارب 86 کروڑ 74 لاکھ ڈالر ہوگئی۔…
Read More...
Read More...
کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری
کرنسی مارکیٹس میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار ہے۔
سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 3 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 62 پیسے پر بند ہوا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔ کرنسی ڈیلرز…
Read More...
Read More...