Sorting by

×

میانمار میں آن لائن فراڈ سینٹرز کے خلاف کارروائی، 38 پاکستانی سمیت سیکڑوں غیر ملکیوں کی بازیابی

میانمار میں آن لائن فراڈ سینٹرز کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کے دوران مقامی فوج نے 38 پاکستانیوں سمیت سیکڑوں غیر ملکی شہریوں کو بازیاب کرالیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ افراد مختلف آن لائن فراڈ نیٹ ورکس میں زبردستی کام پر مجبور کیے جارہے تھے۔…
Read More...

مجھے تو ہر جنگ رکوانے کے بدلے نوبل انعام ملنا چاہیے: صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا تیزی سے ترقی کررہا ہے،10ماہ میں 18ٹریلین کی سرمایہ کاری ہوئی، امریکا میں مہنگائی کم ہوئی،اسٹاک مارکیٹ میں تیزی آئی، ملک کی تاریخ کی بدترین مہنگائی وراثت میں ملی،…
Read More...

پاکستان اور ترکیہ کا توانائی کے شعبے میں بڑا معاہدہ

اسلام آباد: پاکستان اور ترکیہ کا توانائی کے شعبے میں بڑا معاہدہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ترکی نے منگل کو اپنی توانائی شراکت داری کو مضبوط بنانے میں ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ترک پیٹرولیم اوورسیز کمپنی (ٹی پی او سی) نے پانچ تیل…
Read More...

پی ٹی آئی نے کچھ ٹھان لیا ہے تو دوسری طرف سے بھی گورنر راج کی ٹھان لی گئی ہے: فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اگر  پی ٹی آئی نے کچھ ٹھان لیا ہے تو دوسری طرف سے بھی گورنر راج کی ٹھان لی گئی ہے۔ فیصل واوڈا نے کہا اگر اشتعال والی باتیں کریں گے تو کیا نظام آپ کو اجازت دے گا؟ گورنر راج لگے گا تو دو ماہ کا نہیں ہوگا،…
Read More...

اس کا جوابدہ کون ہے؟ ناقابل تصور بے حسی ہے: ماہرہ کا ابراہیم کی موت پر اظہارِ افسوس

معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کراچی میں مین ہول میں گر کر جاں بحق بچے ابراہیم اور اس کی والدہ کے بے بسی پر رونے کی ویڈیو پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں ماہرہ خان نے کہا کہ ایک ماں کی ویڈیو…
Read More...

معرکہ حق میں کامیابی بہترین کارکردگی کا مظہر، دشمن پہلے سے زیادہ تیار پائے گا: ایئر چیف

رسالپور: پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ معرکہ حق کی فتح تینوں افواج کی ہم آہنگی، جارحانہ فیصلہ سازی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت کا نتیجہ ہے، قومی خودمختاری کو دوبارہ چیلنج کیا گیا، تو ہمارا…
Read More...

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل منظور، اپوزیشن کا احتجاج

اسلام آباد:  پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قومی کمیشن برائے حقوق اقلیتوں کی تحریک منظور کر لی گئی، 160 اراکین نے تحریک کی حمایت اور 79 اراکین نے مخالفت کی، اپوزیشن نے شدید احتجاج اور نعرے بازی کی۔ قومی کمیشن برائے حقوق اقلیتی بل 2025 وفاقی…
Read More...

سندھ اور بلوچستان کے نئے چیف جسٹسز کے ناموں کی منظوری دیدی گئی

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو سپریم کورٹ کا مستقل جج تعینات کردیا جبکہ سندھ اور بلوچستان کے نئے چیف جسٹسز کے ناموں کی بھی منظوری دے دی گئی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس میں آئینی…
Read More...

بھارت سری لنکا کے سیلاب متاثرین کی امداد میں رکاوٹ بن گیا،ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت سری لنکا کے سیلاب متاثرین کی امداد میں رکاوٹ بن گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کا امدادی سامان لے جانے والا خصوصی طیارہ 60 گھنٹے سے تاخیر کا شکار ہے، بھارت کی جانب سے پاکستانی طیارے کو ابھی تک…
Read More...

پی ایس ایل 11 کو کامیاب بنانے کیلئے برطانیہ میں روڈ ٹرپ کرانے کا فیصلہ

پی ایس ایل11کوکامیاب بنانے کیلئے برطانیہ میں روڈ ٹرپ کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کےمطابق روڈ ٹرپ میں پی ایس ایل کی چمچماتی ٹرافی اور صف اول کے کھلاڑی شامل ہونگے،پی ایس ایل روڈ ٹرپ لندن اورمانچسٹر میں کیا جائے گا،پی ایس ایل روڈ ٹرپ…
Read More...