آئی سی سی رینکنگ جاری،صائم ایوب ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی۔
آئی سی سی کی تازہ جاری کردہ پلیئرز رینکنگ کے مطابق قومی کرکٹر صائم ایوب ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے،صائم ایوب 294 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر…
Read More...
Read More...