Sorting by

×

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے غزہ میں اسرائیلی جارحیت نسل کشی قرار

لندن : انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ اسرائیل غزہ میں گزشتہ سال شروع ہونے والی جنگ کے آغاز سے ہی فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم نے اپنی رپورٹ کو…
Read More...

مارشل لا اور ملک سے غداری؛ جنوبی کوریا کے صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک جمع

اکثریت رکھنے والی اپوزیشن جماعت نے جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کے خلاف پارلیمنٹ میں ملک سے غداری پر مواخذے کی تحریک جمع کرادی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر کو مارشل لا کے نفاذ میں بری طرح ناکامی کے بعد مشکلات کا…
Read More...

مظاہرین کو دارالحکومت میں کھلی چھوٹ دینے کے متحمل نہیں ہوسکتے تھے: اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ مظاہرین کو دارالحکومت میں کھلی چھوٹ دینے کے متحمل نہیں ہوسکتے تھے اور مظاہرین کے ریڈزون میں داخل ہونے کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے غیر ملکی سفیروں کو…
Read More...

روس سے خام تیل سے متعلق کوئی ڈیل نہیں ہوئی: وزیر پیٹرولیم

اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے روس کے ساتھ خام تیل کے معاہدے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو سے ایسی کوئی ڈی نہیں ہو رہی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھا روس سے خام تیل سے متعلق…
Read More...

بھارتی بورڈ نے اپنے ملک میں ہونیوالے ایونٹس کےلیے ’’ہائبرڈ ماڈل‘‘ مسترد کردیا

چیمپیئنز ٹرافی کے معاملے پر ہائبرڈ ماڈل کی ضد کرنے والے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے اپنے ملک میں ہونے والے آئی سی سی ایونٹس کےلیے ہائبرڈ فارمولا ماننے سے انکار کردیا۔ دی ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)…
Read More...

جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان، کئی اہم کھلاڑی شامل نہیں

جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ 15 رکنی جنوبی افریقا ٹیم کی قیادت ہینریخ کلاسن کریں گے جنہوں نے ایڈن مارکرم کی سری لنکا کے خلاف سیریز میں مصروفیت کی وجہ سے کپتانی سنبھالی ہے۔ آل فارمیٹ پلیئر…
Read More...

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیا ریکارڈ، انڈیکس ایک لاکھ 5 ہزار پوائنٹس عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں مثبت تیزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ آج بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں کاروباری روز کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور ابتدا میں ہی 100 انڈیکس ایک لاکھ 5 ہزار کی حد عبور کر گیا۔ ایک…
Read More...

اسلام آباد پولیس نے بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لئے

اسلام آباد:  اسلام آباد پولیس نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لئے۔ تھانہ کوہسار میں 24 نومبر کے احتجاج کے مقدمے میں پیشرفت ہوئی ہے۔ اسلام…
Read More...

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

ریاض: وزیر اعظم کی دورہ ریاض کے دوران سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے خوشگوار ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات میں بڑی تبدیلی لانے کیلئے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔ ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ پاکستان اور سعودیہ کیلئے…
Read More...

پشاور ہائیکورٹ میں جج کی تعیناتی کا معاملہ، سپریم کورٹ کا آئینی بنچ ٹوٹ گیا

پشاور:  پشاور ہائیکورٹ میں جج کی تعیناتی کے حوالے سے کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا آئینی بنچ ٹوٹ گیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں جج کی تعیناتی سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بنچ نے کی۔ اس موقع پر جسٹس…
Read More...