پاکستان کا غزہ میں اسرائیلی جارحیت روکنے، فلسطینیوں کے مصائب کم کرنے کا مطالبہ
نیویارک: پاکستان نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت بند کرنے اور فلسطینیوں کے مصائب کم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے جنرل اسمبلی میں فلسطین کی صورتحال پر دوبارہ شروع ہونے والے…
Read More...
Read More...