Sorting by

×

پاکستان میں ادویات اور میڈیکل آلات کی برآمدات میں 34 فیصد نمایاں اضافہ ریکارڈ

پاکستان میں ادویات اور میڈیکل آلات کی برآمدات میں 34 فیصد نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کےجاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق یہ اضافہ ادویات کی رجسٹریشن، اصلاحات، ڈیجیٹلائزیشن اور شفاف نظام کے باعث…
Read More...

محمدرضوان سے میلبرن رینیگیڈزمینجمنٹ نے معافی مانگ لی

محمد رضوان کو ریٹائرڈ آؤٹ کرنے پر ٹیم مینجمنٹ نے معافی مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق میلبرن رینیگیڈز کے کپتان اورکوچ نے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر سے معذرت کی ۔ کپتان وِل سدرلینڈ کا کہنا تھا میچ سنسنی خیزمراحل میں تھا ۔ اپنے رویئے پر شرمندہ ہوں ۔آپ…
Read More...

امریکا کا 75 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزے کا عمل روکنے کا اعلان

امریکی محکمہ خارجہ نے 75 ممالک کے شہریوں کیلئے امیگرنٹ ویزا پراسیس روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق کہا کہ امیگرنٹس امریکی عوام کے ٹیکسز کی رقم سے استفادہ کرتے تھے۔ ویزوں کی پراسیسنگ 21جنوری سے غیر معینہ مدت کے لیے…
Read More...

امریکا کی جانب سے آئندہ 24 گھنٹوں میں ایران میں فوجی کارروائی کا امکان

امریکا کی جانب سے آئندہ 24 گھنٹوں میں ایران میں فوجی کارروائی کا امکان ہے۔ خبرایجنسی نے دو یورپی اہلکاروں کے حوالے سے لکھاکہ امریکا کی ایران میں ممکنہ کارروائی قریب ہے، امریکا آئندہ 24 گھنٹوں میں ایران میں فوجی کارروائی کرسکتا ہے۔ برطانوی…
Read More...

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی موجودگی میں ڈیجیٹل ادائیگیوں سے متعلق اہم یادداشت پر دستخط

پاکستان کے ساتھ ڈیجیٹل ادائیگیوں کی جدت کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ وزیر اعظم آفس سے جای بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے آج اسلام آباد میں ورلڈ لبرٹی فنانشل، امریکہ کے وفد نے چیف ایگزیکٹو آفیسر زچری وٹکوف (Zachery…
Read More...

آئی سی سی رینکنگ: ویرات کوہلی 4 سال بعد پہلے نمبر پر، بابر کی کیا پوزیشن رہی؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی گئی۔ آئی سی سی پلیئرز کی رینکنگ کے مطابق بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی 4 سال بعد ون ڈے کرکٹ میں بیٹرز میں نمبر وَن پوزیشن پر آگئے ہیں جب کہ پاکستان کے سابق…
Read More...

پاکستان کی معیشت کی بنیادوں کو مضبوط بنانا وقت کی ضرورت ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ پاکستان کی معیشت کی بنیادوں کو مضبوط بنانا وقت کی ضرورت ہے اور معاشی شعبے میں جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ کرنا لازم ہے۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم کی قیادت میں حکومت معاشی اصلاحات کے ایجنڈے پر گامزن ہے…
Read More...

تھائی لینڈ میں مسافر ٹرین کو حادثہ،22 افراد ہلاک ،80 زخمی

تھائی لینڈ میں ایک تعمیراتی کرین مسافر ٹرین پر گرنے سے 22 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبہ ناکھون رتچاسیما کے ضلع سکھیو میں ایک ہیوی کرین اچانک پاس سے گزرنے والی ٹرین پرگرگئی،جس کے باعث ٹرین پٹڑی سے اترگئی،حادثے کے…
Read More...

سچ ہے کچھ فرمز ملک سے جا رہی، تسلیم کرنا ہوگا ٹیکس، انرجی قیمت زیادہ ہے: وزیر خزانہ

اسلام آباد:  وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ رواں سال 41 ارب ڈالر ترسیلات زر آنے کی توقع ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ معاشی اصلاحات سے ہی ترقی ممکن ہے،…
Read More...

صدر مملکت بحرین کے 4 روزہ سرکاری دورے پر منامہ پہنچ گئے

منامہ:  صدر مملکت آصف زرداری بحرین کے 4 روزہ سرکاری دورے پر منامہ پہنچ گئے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کا بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر شیخ محمد بن عیسیٰ الخلیفہ اور بحرین کے وزیر خارجہ نے استقبال کیا، صدر آصف زرداری کی بحرین کے فرمانروا شاہ…
Read More...