اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ
پمز اسپتال کے ڈاکٹرز پر مبنی 3 رکنی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ مکمل کرلیا۔
میڈیکل ٹیم نے بانی پی ٹی آئی کی آنکھوں کا معائنہ مکمل کیا، 3 رکنی ڈاکٹرز کی ٹیم اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگئی، میڈیکل ٹیم میں ایچ…
Read More...
Read More...