Sorting by

×

غلط معلومات پھیلانے کا الزام، ایرانی اور روسی اداروں پر پابندیاں عائد

امریکا نے صدارتی انتخابات سے قبل غلط معلومات پھیلانے کے الزام میں 2 ایرانی اور روسی اداروں پر پابندیاں عائد کردیں۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ دونوں اداروں نے نومبر کے…
Read More...

والدین نے پاکستان سے یہاں آکر محنت کی، سرکا اعزاز ملنے پر امی جذباتی ہوگئی تھیں: میئر لندن

حال ہی میں سر کا خطاب پانے والے میئر لندن صادق خان کا کہنا ہے کہ یہ خطاب ملنے پر خود کو بہت عاجز محسوس کر رہا ہوں، یہ اعزاز محنت کرنے والی پوری کمیونٹی کا ہے۔ منگل کو برطانیہ کےبادشاہ چارلس نے صادق خان کو لندن کے عوام کی خدمات کے اعتراف میں…
Read More...

اسرائیل کا اسپتالوں پر جان بوجھ کر حملے کرنا جنگی جرائم کے زمرے میں آتا ہے: اقوام متحدہ کی رپورٹ

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے اپنی  رپورٹ میں غزہ کے اسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ان حملوں کو غزہ کے صحت کے نظام کے لیے تباہ کن قرار دیا ہے۔  رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ حملے اسرائیل کی جانب سے بین الاقوامی قوانین کی…
Read More...

کابینہ نے ریکوڈک منصوبے کے 15 فیصد شیئرز سعودی عرب کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ریکوڈک منصوبے کے 15 فیصد شیئرز سعودی عرب کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ یہ معاہدہ بین الحکومتی ٹرانزیکشن ایکٹ کے تحت طے پایا ہے، جس کے تحت سعودی عرب کو 540 ملین ڈالرز کے عوض یہ شیئرز براہ راست منتقل کیے جائیں…
Read More...

عادل بازئی مسلم لیگ (ن) کے بجائے آزاد امیدوار قرار، اسمبلی رکنیت بحالی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے262 کوئٹہ سے عادل بازئی کی رکنیت بحال کردی۔ الیکشن کمیشن نے عادل بازئی کی رکنیت بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا…
Read More...

مارشل لا کی تحقیقات، جنوبی کوریا کی عدالت نے سابق صدرکے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

جنوبی کوریا کی عدالت نے معطل صدر  یون سک یول کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق  جنوبی کوریا میں مارشل لا لگائے جانےکی تحقیقات کرنے والے جوائنٹ انویسٹی گیشن یونٹ نے سابق صدر یون سک یول کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کی…
Read More...

پاک افغان سرحد: کرم کی موجودہ صورتحال پر پاکستان کا دو ٹوک موقف ۔

اسلام آباد (ان لائن)دفاعی و سیکیورٹی ذرائع نے واضح کیا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ کشیدگی نہیں چاہتا۔ لیکن اگر IAG اشتعال انگیزی جاری رکھتا ہے تو پاکستان سخت جواب دے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے ایک ہی سکے کے دو رخ…
Read More...

انصاف کا سلسلہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے تک جاری رہے گا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے 9 مئی سے جڑے منصوبہ سازوں کو سزاؤں تک انصاف نہیں ہوگا، انصاف کا سلسلہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے تک جاری…
Read More...

افغانستان کو بارہا کہا ٹی ٹی پی وہاں سے آپریٹ کریگی تو یہ قبول نہیں، دفاع کا بھرپور حق رکھتے ہیں:…

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے بطور پڑوسی افغانستان سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں لیکن بدقسمتی سے کالعدم ٹی ٹی پی آج بھی وہاں سے آپریریٹ کر رہی ہے جو ناقابل قبول ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا…
Read More...

وفاقی کابینہ نے 2 صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 2 صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں صدارتی آرڈیننس کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق مدارس رجسٹریشن کے حوالے سے سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس…
Read More...