Sorting by

×

سندھ حکومت کے دعوؤں کے باوجود کراچی والوں کی تکالیف کم نہ ہوئیں، 7 مقامات پر دھرنے جاری

خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں ہونے والی امن و امان کی صورتحال  کو لیکر کراچی میں مذہبی جماعتوں کی جانب سے 7 مقامات پر دھرنے جاری ہیں۔ ٹریفک پولیس کے مطابق نمائش چورنگی ٹریفک کے لیے مکمل بند ہے تاہم گرومندر سے نمائش آنے والا روڈ ٹریفک کے لیے…
Read More...

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث سالانہ 4 ارب ڈالر نقصان کا انکشاف

اسلام آباد:  پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث سالانہ 4 ارب ڈالر نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔ پلاننگ کمیشن کی دستاویزات کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ممالک میں پاکستان آٹھویں نمبر پر آ چکا ہے، موسمیاتی تبدیلیوں پر کنٹرول نہ کیا تو…
Read More...

بے فارم میں بچوں کی انگلیوں کے نشانات اور تصویر شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے 10سال سے زائد عمر کے بچوں کی انگلیوں کے نشانات اور تصویر کو ب فارم کا لازمی حصہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔  ترجمان وزارت داخلہ کا بتانا ہے کہ سکیورٹی فیچرزکے تحت 10سال سے زائد عمر کے بچوں کےانگلیوں کےنشانات اور تصویر کو ب…
Read More...

حکومت کا نئے سال پر عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا تحفہ

اسلام آباد: حکومت نے عوام کو نئے سال کی پہلی سلامی دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے 96 پیسے کا اضافہ کیا گیا…
Read More...

وصولیاں 386 ارب روپے کم، آئی ایم ایف شرط پوری نہ ہوئی

اسلام آباد: غیر حقیقی اہداف کے باعث پاکستان60 کھرب روپے کے محصولات جمع کرنے کی آئی ایم ایف کی بنیادی شرط پوری نہ کرنے میں ناکام رہا، پہلی ششماہی میں مجموعی وصولیاں ہدف سے386 ارب روپے کم رہیں۔ اس دوران حکومت تاجر دوست اسکیم کے تحت 23.4ارب…
Read More...

معروف اداکار کے سکیورٹی گارڈ نے کپل شرما کو تھپڑ جڑ دیا، معاملہ کیا تھا؟

فلموں کے نامور ناقد، اداکار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے سکیورٹی گارڈ نے کپل شرما کو تھپڑ رسید کیا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں میکا سنگھ کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا کہ کپل…
Read More...

نامناسب انداز سے تصاویر بنانے پر بھارتی اداکارہ میڈیا پر بھڑک اُٹھیں

بالی ووڈ میں حال ہی میں فلم بے بی جان سے ڈیبیو کرنے والی جنوبی بھارتی اداکارہ  کیرتی سریش نامناسب انداز سے تصویر بنانے پر پاپرازی پر برس پڑیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں بے بی جان اسٹار کو ممبئی میں ایک غیر متوقع صورتحال کا سامنا…
Read More...

2024 کا آخری سورج کرکٹ کی تلخ و شیریں یادیں دے کر غروب

لاہور: کرکٹ میں تلخ وشیریں یادیں دے کر 2024 کا آخری سورج بھی غروب ہو گیا۔ گذشتہ سال پاکستان کرکٹ ٹیم کی مختلف فارمیٹس میں کارکردگی اتار چڑھاؤ کا شکار رہی، ٹیسٹ میں انگلینڈ کو ہوم سیریز میں شکست دی مگر مجموعی کارکردگی مایوس کن رہی اور 7…
Read More...

بھارت کیخلاف آخری ٹیسٹ سے قبل مچل سٹارک انجری کا شکار

سڈنی: (ویب ڈیسک) بھارت کے خلاف پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ سے قبل آسٹریلیا کے فاسٹ باؤلر مچل سٹارک انجری کا شکار ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق مچل سٹارک کو چوتھے ٹیسٹ میں کمرکی تکلیف ہوئی تھی، انہوں نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں کمر کی تکلیف کے باوجود…
Read More...

ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل 10کیلئے دستیاب، پلیئرز ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن بھی کرالی

پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے لیے دنیائے کرکٹ کے بڑے ناموں کی رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے۔ آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر نے پہلی بار پاکستان سپر لیگ 2025 کیلئے اپنی دستیابی کا اعلان کرتے ہوئے پلیئرز ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرالی۔ نیوزی لینڈ کے ٹم…
Read More...