Sorting by

×

متحدہ عرب امارات میں نئے فیملی قوانین کا اعلان

ابوظہبی : متحدہ عرب امارات میں بسے افراد کے لیے نئے فیملی قوانین کا اعلان کردیا گیا۔ نئے فیملی قوانین اماراتی اور غیرملکی دونوں خاندانوں پر لاگو ہوں گے۔ نئے فیملی قانون کے تحت بچوں کے اماراتی قومی کارڈ اورپاسپورٹ کے غلط استعمال پر قانونی…
Read More...

لاس اینجلس میں تاریخ کی بدترین آگ، ہزاروں گھر جل کر راکھ، خالی گھروں میں ڈکیتوں کی لوٹ مار

امریکی شہر لاس اینجلس میں تاریخ کی بدترین آگ سے 6 ہزارگھر اور عمارتیں جل کر راکھ ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اس آگ سے 32 ہزار سے زائد ایکڑ رقبے پر وادیاں اجڑ گئیں۔ امریکا کے تاریخی شہر میں منگل سے لگی آگ پر اب تک نہ قابو پایا…
Read More...

بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا؟

لاہور: ملک  میں بارش برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا، اس حوالے سے محکمہ موسمیات کی پیش گوئی سامنے آ گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے جب کہ آج صوبے کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج ہے اور حد…
Read More...

آئی ایم ایف سے بات کر رہے ہیں، بجلی 10سے 12 روپے فی یونٹ سستی کر سکتے ہیں، اویس لغاری

وفاقی وزیر  برائے توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے ہماری خواہش ہے کہ بجلی کا ریٹ 50 روپے کم ہو جائے، آئی ایم ایف سے کیپٹو پاور پلانٹس پر بات چیت جاری ہے، 10 سے 12 روپے فی یونٹ تک بجلی سستی کر سکتے ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی…
Read More...

ڈولتی معیشت سنبھل رہی، ملک معاشی استحکام کی طرف گامزن ہے: مریم نواز

پاکپتن:  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈولتی معیشت سنبھل رہی ہے، ملک معاشی استحکام کی طرف گامزن ہے۔ پاکپتن میں لائیو سٹاک کارڈ کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف دور کے بعد ایک بار…
Read More...

جماعت اسلامی کا 17 جنوری کو بجلی کی قیمتوں کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

لاہور: جماعت اسلامی نے بجلی کی قیمتوں کے خلاف 17 جنوری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اڑان پاکستان اور سٹاک ایکسچینج کا انڈیکس بہتر ہونے کی خوشخبری وزیر…
Read More...

ڈی چوک احتجاج: عمر ایوب، زرتاج گل سمیت دیگر کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد:  انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے ڈی چوک احتجاج سے متعلق کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب، رزتاج گل سمیت دیگر کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے عمر ایوب،…
Read More...

آڈیو لیک کیس: علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹِ گرفتاری برقرار

اسلام آباد:  آڈیو لیک کیس میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار ہیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد نے شریک ملزم اسد فاروق کے عدالت میں پیش ہونے پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے۔…
Read More...

9 مئی کیس میں ملزمان کو فوجی تحویل میں لیا گیا تو بنیادی حقوق معطل تھے، نہ ایمرجنسی نافذ، جسٹس مسرت

اسلام آباد:  سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلئنز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت جاری ہے جس کے دوران جسٹس مسرت ہلالی  نے ریمارکس دیے کہ 9 مئی 2023 کے پرتشدد احتجاج کے کیس میں ملزمان کو فوجی تحویل میں لیا گیا تو بنیادی…
Read More...

شام میں نئی حکومت کو اقوام متحدہ کی حمایت حاصل ہونی چاہئے: پاکستان

نیویارک: سلامتی کونسل میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہاکہ شام میں نئی حکومت کو اقوام متحدہ کی حمایت حاصل ہونی چاہئے۔ سلامتی کونسل میں شام کی صورتحال پر بحث میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اپنے بیان میں کہاکہ اقتدار کی…
Read More...