سکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں 2 مختلف آپریشنز، 9 خوارج ہلاک
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی دو الگ الگ کارروائیوں میں 9 خوارج دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے کارروائیاں 11 جنوری کو کی گئیں، شمالی…
Read More...
Read More...