70 گاڑیوں پر مشتمل امدادی سامان کا چوتھا قافلہ آج پارا چنار کیلئے روانہ ہوگا
پشاور: 70 گاڑیوں پر مشتمل سامان رسد کا چوتھا قافلہ آج پارا چنار کے لئے روانہ ہوگا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق قافلے میں آٹا، چینی، پھل، سبزیاں اور ادویات پر مشتمل سامان شامل ہے، قافلے کی حفاظت پولیس اور ضلعی انتظامیہ کر رہی ہے، سکیورٹی فورسز…
Read More...
Read More...