مراکش کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلر عدیل احمد گرفتار
گوجرانوالہ: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مراکش کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلر کو گرفتارکر لیا۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق ایف آئی اے نے مظفر گڑھ میں کارروائی کر کے مراکش کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلر عدیل احمد کو گرفتار کیا…
Read More...
Read More...