Sorting by

×

آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

 آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ بارڈر گواسکر ٹرافی میں بھارت کو شکست دے کر ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنانے والی آسٹریلوی ٹیم ان دنوں سری لنکا کا دورہ کررہی ہے۔ جہاں آسٹریلیا اور سری لنکا کے…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب،کپتانوں کی پریس کانفرنس اور پری ٹورنامنٹ فوٹو شوٹ نہیں ہوگا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کرنے والی 2 ٹیموں کی تاخیر سے آمد کے سبب افتتاحی تقریب نہیں ہوگی، کراچی میں 8کپتانوں کی پریس کانفرنس اور پری ٹورنامنٹ فوٹو شوٹ بھی نہیں ہوگا، بھارتی کپتان روہت شرما بھی پریس کانفرنس کے لیےکراچی نہیں آئیں گے۔…
Read More...

واشنگٹن: مسافر طیارہ فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر دریا میں گرگیا، 18 لاشیں نکال لی گئیں، مزید ہلاکتوں…

واشنگٹن ائیرپورٹ کے قریب مسافر طیارہ اور فوجی ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ائیرلائن کی پرواز کینساس کے شہر وکیٹا سے واشنگٹن پہنچی تھی جہاں طیارے کو دریائے پوٹومیک کے اورپر رن وے کے قریب حادثہ پیش آیا۔ فلائٹ…
Read More...

اکاؤنٹ معطل کرنے کے مقدمے میں سمجھوتہ، میٹا ٹرمپ کو 25 ملین ڈالر دینے پر آمادہ

سوشل میڈیا کمپنی میٹا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 25 ملین ڈالر دینے پرآمادہ ہوگئی۔ میٹا سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک اور انسٹاگرام کی پیرنٹ کمپنی ہے جس نے 2021 میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سوشل اکاؤنٹ معطل کردیا تھا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا…
Read More...

شام کی نئی قیادت نے ملک کا آئین منسوخ کر دیا، احمد الشرع عبوری صدر مقرر

شام کی نئی قیادت نے ملک کا آئین منسوخ کردیا اور بشار الاسد حکومت کا تختہ الٹنے والےشامی باغی گروہ حیات تحریر الشام کے سربراہ احمد الشرع المعروف ابو محمد الجولانی کو  ملک کا عبوری صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (SANA)…
Read More...

امریکا نے غیر ممالک کو منجمد امداد میں اضافی استثنیٰ دیدیا

امریکا نے غیر ممالک کو منجمد امداد میں اضافی استثنیٰ دے دیا۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ زندگی بچانے والی انسانی معاونت کو استثنیٰ حاصل ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ایسی امداد روکی گئی ہے تو اسے ہدایات کا خیال رکھتے ہوئے…
Read More...

نامعلوم افراد کی طرف سے بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض اور ان کے خاندان کو دھمکیاں

اسلام آباد(ان لائن) نامعلوم افراد کی طرف سے بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض اور ان کے خاندان کو دھمکیاں موصول ہوئی ہیں اور ان سے فوری طور پر 5.1 ملین ڈالر سے زائد کا بھتہ طلب کیا گیا ہے بھتہ نہ دینے کی صورت میں ان کے خاندان کو سنگین نتائج کی…
Read More...

صدر مملکت نے متنازع ترمیمی بل پیکا پر دستخط کردیے

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکٹرانک کرائمز کی روک تھام (ترمیمی) بل 2025  (پیکا) کی توثیق کردی۔ ایوان صدر سے موصولہ اطلاعات کے مطابق صدر مملکت نے پیکا ایکٹ بل کے ساتھ ساتھ ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2025ء پر بھی دستخط کردیے۔ اسی…
Read More...

ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد:  وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق احمد اسحاق جہانگیر کو اسٹیبلشمنٹ میں او ایس…
Read More...

روزنامہ جناح اور ان لائن نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر پر حملہ

اسلام آباد(ان لائن)ستارہ مارکیٹ میں پلازہ نمبر 6 جے کے مالک شیخ معین نے اپنے بیٹوں کے ہمراہ اچانک بدھ کو روزنامہ جناح اور ان لائن نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر پر حملہ کردیا ،افس کی حدود کے اندر مرمتی کام کرنے والے مزدوروں کو گندی گالیاں اور…
Read More...