Sorting by

×

جس جس نے ملک کو نقصان پہنچایا ہے اس کے پیچھے جانا چاہیے، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے حوالے سے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ جس طریقے سے ون کونسٹی ٹیوشنل ایونیو کو بیچا گیا سی ڈی اے کا خیال ہے کہ وہ غیر قانونی تھا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر داخلہ محسن نقوی…
Read More...

امریکہ نے ایران کے 14 نکاتی منصوبے کا جواب دے دیا، تہران کا جائزہ۔

اسلام آباد : ایران کی جانب سے امریکہ کو بھیجی گئی ےتجاویز کی نئی تفصیلات سامنے آ گئیں، الجزیرہ کے مطابق ایرانی تجاویز تین مراحل پر مشتمل ہیں، پہلے مرحلے میں آبنائے ۃرمز کو کھولنا اور ناکہ بندی کا ختمہ شامل ہے، جبکہ سمندری بارودی سرنگوں…
Read More...

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کو ایک ہزار دن مکمل،

اسلام آباد:  سابق وزیر اعظم پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیرمین عمران خان کو پابند سلاسل کیے ایک ہزار دن مکمل ہو گئے،  اس عرصے کے دوران عمران خان نے ہمت ، جرت و بہادری ، استقامت اور عزم و حوصلے سے جیل کاٹنے کی ایک نئی تاریخ رقم…
Read More...

خیبر پختونخوا میں پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی دو کوششیں ناکام،13 خوارج ہلاک۔

راولپنڈی:خیبر پختونخوا میں پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی دو کوششیں ناکام بنا دی گئیں، جن میں بھارت کی سرپرستی میں کام کرنے والے فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع مہمند میں سیکیورٹی فورسز نے سرحد کے…
Read More...

’’وزیراعظم اپنا گھر سکیم ‘‘کا اجراء، کوتاہی کرنے والے بینکوں کو انتباہ۔

اسلام آباد:    وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ’’ وزیراعظم اپنا گھر سکیم ‘‘کا باقاعدہ اجراء کر دیا, سکیم کے اجرا کی تقریب اسلام آباد میں وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت منعقد ہوئی، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے بتایا کہ سکیم کا اطلاق…
Read More...

نارمل پاسپورٹ کے اجراء کی مدت میں کمی،برنس پاسپورٹ کی فراہمی کا فیصلہ ۔

اسلام آباد۔:   وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری کی زیر صدارت شہریوں کو پاسپورٹ کے حصوؒ میں درپیش مشکلات کے ازالے کی تجاویز کے جائزے کے لیے اہم اجلاس ، اجلاس میں شہریوں کی سہولت کیلئے بڑے فیصلے کر لیے گئے ، وزیر داخلہ…
Read More...

پاک بحریہ کی پہلی ہنگور کلاس آبدوز PNS/M ہنگور کی کمیشننگ تقریب۔

راولپنڈی:چین کے شہر سانیہ میں پاک بحریہ کی پہلی ہنگور کلاس آبدوز PNS/M ہنگور کی کمیشننگ تقریب۔ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے، جبکہ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف بھی اس موقع پر موجود تھے۔ صدر آصف علی…
Read More...

ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کی تیاریاں، آسٹریلیا کے ون ڈے سکواڈ کا دورہ پاکستان متوقع

لاہور: ون ڈے ورلڈ کپ2027 کی تیاریوں کے لیے آسٹریلیا کے ون ڈے سکواڈ کا دورہ پاکستان متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کے تمام میچز لاہور میں ہونے کا امکان ہے، آسٹریلیا کا ون ڈے اسکواڈ دورۂ پاکستان…
Read More...

امریکی طیارہ بردار بحری جہاز جیرالڈ فورڈ کو مشرق وسطیٰ سے نکالنےکا فیصلہ

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  طیارہ بردار بحری بیڑا یو ایس جیرالڈ فورڈ جلد مشرق وسطیٰ سے واپس بلایا جا رہا ہے جسے مرمت اور تکنیکی معائنے کیلئے خطے سے باہر منتقل کیا جائے گا۔ امریکی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ بحری بیڑا گزشتہ…
Read More...

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز کی شمولیت، سمندری حدود کا دفاع ناقابلِ تسخیر

راولپنڈی: پاکستان کی سمندری حدود کا دفاع ناقابل تسخیر ہو گیا، پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل ہوگئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ہنگور کلاس آبدوز کی پاک بحریہ میں شمولیت کی تقریب چین کے شہر سانیا میں ہوئی جس میں…
Read More...