لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں فری ڈرائیونگ لائسنس فٹنس سرٹیفکیٹ کی سہولت فراہم کردی گئی
لاہور میں ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ بنوانے والے شہریوں کے لیے بڑی سہولت فراہم کردی گئی،شہر کے سرکاری اسپتالوں میں فری میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ سینٹرز قائم کر دیے گئے۔
چیف ٹریفک آفیسر لاہور کےمطابق شہری اب سرکاری…
Read More...
Read More...