Sorting by

×

ٹرمپ نے ایران معاہدے کا متن جلد جاری کرنے کا عندیہ دے دیا، آبنائے ہرمز جزوی طور پر کھلنے کا دعویٰ

فرانس میں منعقدہ جی-7 سربراہی اجلاس کے موقع پر امریکی صدر Donald Trump نے ایران کے ساتھ طے پانے والی مفاہمتی یادداشت (MOU) کے حوالے سے اہم بیانات دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے کا متن جلد عوام کے سامنے لایا جائے گا۔ ایوین-لیس-بینس میں صحافیوں…
Read More...

امریکا ایران مفاہمتی یادداشت پر ڈیجیٹل دستخط ہوچکے، وینس کا دعویٰ

امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والی مفاہمتی یادداشت (MOU) کے حوالے سے ایک نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاہدے پر باضابطہ تقریب سے قبل ہی ڈیجیٹل دستخط مکمل کیے جا چکے ہیں۔…
Read More...

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مانیٹری پالیسی کے تحت شرح سود کو  11.5 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان معاشی…
Read More...

خیبر پختونخوا حکومت کا یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کافیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے یکم محرم الحرام 1448 ہجری کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق یکم محرم الحرام کے موقع پر صوبے بھر میں…
Read More...

محرم الحرام میں لاہور کے پانچ بڑے جلوسوں کی سیکیورٹی کے لیے غیر معمولی انتظامات مکمل کرلیے گئے

محرم الحرام میں لاہور کے پانچ بڑے جلوسوں کی سیکیورٹی کے لیے غیر معمولی انتظامات مکمل کرلیے گئے ،  پاک فوج اور رینجرز کے دستے حساس مقامات پر تعینات ہوں گے ، فضائی نگرانی کے لیے ڈرون یونٹس مسلسل مانیٹرنگ کریں گے ۔ پولیس حکام کے مطابق ٹھوکر…
Read More...

کل سے20 جون کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے کل سے 20 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی ہے، جس کے باعث کئی شہروں میں موسم خوشگوار ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کل سے 20 جون کے دوران بارش متوقع ہے، جبکہ…
Read More...

پنجاب حکومت کا بھی تنخواہوں اور پنشنز میں 7 فیصد اضافے کا فیصلہ

ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ وفاقی حکومت کی طرز پر کیا جائے گا جبکہ اس کا باضابطہ اعلان پنجاب بجٹ 2026-27 پیش کیے جانے کے موقع پر کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کا اطلاق نئے…
Read More...

اسلام آباد میں جلوسوں اور مجالس کی سکیورٹی کیلئے 15 ہزار اہلکار تعینات

پلان کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں جلوسوں اور مجالس کی حفاظت کے لیے 15 ہزار سے زائد پولیس، رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار فرائض سرانجام دیں گے۔ پولیس حکام کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں محرم الحرام کے دوران 177 جلوس…
Read More...

کامیابی پر اکتفا نہیں، مسلسل بہتری ہماری پالیسی ہے: مریم نواز

صوبائی دارالحکومت میں سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں خطاب کرتے مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے انتظامی امور میں نیا معیار قائم کر دیا، عیدالاضحیٰ کے بہترین انتظامات پر ضلعی انتظامیہ اور فیلڈ ٹیمیں شاباش کی…
Read More...

517 بھارتی سکھ یاتری گوردوارہ روہڑی صاحب ایمن آباد پہنچ گئے

یاتریوں کی آمد پر کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن محمد علی، آر پی او خرم شہزاد وڑائچ، ڈپٹی کمشنر نوید احمد اور سی پی او ڈاکٹر غیاث گل نے ان کا پرتپاک استقبال کیا، اس موقع پر سکھ یاتریوں کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے جبکہ پھول نچھاور کرکے پنجاب،…
Read More...