Sorting by

×

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی

گولڈ مارکیٹس میں ایک دن بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں پھر بڑی گراوٹ دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 12627 روپے سستا ہوکر442436 روپے پرآگیا،دس گرام سونے کی قیمت 11364 روپے کم ہوکر 378170 روپے…
Read More...

حکومت کا کفایت شعاری اور توانائی بچت اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ

حکومت نے کفایت شعاری اور توانائی بچت اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کاروبار کی بندش کے اوقات سمیت دیگر اقدامات کی مدت میں 30 جون تک توسیع کی سفارش کی ہے۔ اسلام آباد میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت کفایت شعاری…
Read More...

لاہور سمیت صوبے بھر کے رہائشی علاقوں میں قائم غیرقانونی صنعتی یونٹس کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کےخاتمے کے لیے اہم فیصلے کر لیے،لاہور سمیت صوبے بھر کے رہائشی علاقوں میں قائم غیر قانونی صنعتی یونٹس کے خلاف فوری کریک ڈاؤن اور غیر قانونی فیٹ میلٹنگ یونٹس پر سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔…
Read More...

نئے مالی سال کے بجٹ پر پی پی اور ن لیگ میں ڈیڈ لاک ختم، پی ایس ڈی پی ایک ہزار ارب تک محدود

وفاقی بجٹ پیش ہونے میں تاخیر کا سلسلہ ختم ہوگیا،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سربراہی میں قائم تکنیکی کمیٹی اور پیپلز پارٹی کے مذاکرات کامیاب،قومی اسمبلی میں بجٹ اب 12 جون کو ہی پیش ہوگا۔ ذرائع کےمطابق بات چیت کےدوران اہم مالیاتی امورپراتفاق…
Read More...

خیبرپختونخوا نے وفاق کو 1200ارب روپے کے مالیاتی ہدف میں اپنا حصہ دینے پر آمادگی ظاہر کر دی

خیبرپختونخوا نے وفاق کو 1200ارب روپے کے مالیاتی ہدف میں اپنا حصہ دینے پر آمادگی ظاہر کر دی۔ ذرائع محکمہ خزانہ کےمطابق اگرباقی صوبےوفاق کواپناحصہ دےرہےہیں توپھرہم بھی اپناحصہ دے سکتے ہیں،وفاق کو 12سوارب دینےکاحتمی فیصلہ آج قومی اقتصادی…
Read More...

تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑے ٹیکس ریلیف پر غور، نئے بجٹ میں 50 ارب روپے کی چھوٹ کا امکان

حکومت نئے مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو تقریباً 50 ارب روپے تک ٹیکس ریلیف دینے پر غور کر رہی ہے،انکم ٹیکس سلیب کی تعداد 6 سے بڑھا کر 8 کی جا سکتی ہے۔ ذرائع کےمطابق ماہانہ ایک لاکھ 83 ہزار روپے سے زائد آمدن رکھنے والے افراد کو…
Read More...

ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ 2026: پاکستان ہاکی ٹیم بیلجیم اور برطانیہ روانہ

پاکستان ہاکی ٹیم ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ 2026 میں شرکت کے لیے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بیلجیم اور برطانیہ روانہ ہو گئی ہے، جہاں قومی ٹیم 13 سے 28 جون تک جاری رہنے والے ایونٹ میں مجموعی طور پر 8 اہم میچز کھیلے گی۔ پاکستان ہاکی…
Read More...

ایشین گیمز 2026: صاحبزادہ فرحان پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر، 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جاپان کے شہر آئچی ناگویا میں منعقد ہونے والے ایشین گیمز 2026 کے لیے قومی مردوں کی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹورنامنٹ 19 ستمبر سے 4 اکتوبر تک جاری رہے گا، جبکہ مردوں کے ٹی20 مقابلوں کا آغاز 24 ستمبر سے…
Read More...

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا آغاز 11 جون سے، تاریخ کا سب سے بڑا اور جدید ترین فٹبال ٹورنامنٹ تیار

فٹبال کی عالمی تنظیم FIFA کے زیر اہتمام فیفا ورلڈ کپ 2026 کا باضابطہ آغاز 11 جون سے امریکا، میکسیکو اور کینیڈا میں ہوگا، جبکہ ٹورنامنٹ کا فائنل 19 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ یہ ورلڈ کپ کئی حوالوں سے تاریخ کا سب سے بڑا، طویل اور جدید ترین…
Read More...

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال پر چین کو تشویش، تمام فریقین سے امن و استحکام کو ترجیح دینے کی اپیل

چین نے ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام متعلقہ فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور خطے میں صورتحال کو مزید بگڑنے سے بچائیں۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان…
Read More...