Sorting by

×

پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا

پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کےمطابق 11 سے 13 جون تک پنجاب کےبیشتر اضلاع میں بارشوں کا امکان ہے،جبکہ مختلف علاقوں میں تیز ہوائیں اور ژالہ باری بھی ہوسکتی…
Read More...

سی ٹی ڈی اور اے ٹی ایف ملازمین کی تنخواہیں 100 فیصد بڑھانے کی منظوری

حکومت بلوچستان نے سی ٹی ڈی اور اے ٹی ایف ملازمین کی تنخواہوں میں 100فیصد بڑھانے کی منظوری دیدی۔ سیکریٹری خزانہ بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سی ٹی ڈی اور اے ٹی ایف کے تمام رینکس کے حاضرسروس ملازمین مستفید ہوں گے۔ تنخواہوں میں…
Read More...

احتجاجی کال مسترد،آزاد کشمیربھرمیں معمولات زندگی رواں دواں

آزاد کشمیربھرمیں معمولات زندگی رواں دواں ہیں۔ آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد،کوٹلی اوردھیرکوٹ کےباشعورعوام نےاحتجاجی کومسترد کردیا ہے، دارالحکومت مظفرآباد میں تعلیمی، کاروباری اورسماجی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں۔ آزاد کشمیر کے…
Read More...

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا عوام دشمن ایجنڈا کھل کرسامنے آگیا

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی نوجوانوں کو تعلیم سے دوررکھنے کی مذموم سازش افغان طالبان اورفتنہ الہندوستان جیسی انتہاپسندانہ ذہنیت کی عکاس ہے، سوشل میڈیا پروائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کالعدم تنظیم کا سرغنہ امان آزادکشمیر کے لوگوں…
Read More...

پاک افغان سرحد پر کامیاب کارروائیاں، 26 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک، 4 اہم اہداف تباہ

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے بعد پاک افغان سرحدی علاقوں میں خفیہ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائیاں کی گئی ہیں، 9 جون 2026 کو موسیٰ درہ میں فیڈرل…
Read More...

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس، آئندہ مالی سال کے معاشی اہداف پر غور

اجلاس میں وفاقی وزراء اور تین وزرائے اعلیٰ شریک ہوئے، جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئندہ مالی سال کے معاشی اہداف پر تفصیلی غور کیا جا رہا ہے، نئے مالی سال کے لیے شرح نمو…
Read More...

تربت میں 120 بستروں پر مشتمل ایف سی ہسپتال عوام کیلئے کھول دیا گیا

ایف سی بلوچستان ساؤتھ کے تعاون سے قائم کیے گئے اس جدید ہسپتال میں 24 گھنٹے ایمرجنسی اور ٹراما کیئر سروسز دستیاب ہوں گی جبکہ مریضوں کو سی ٹی سکین، ایم آر آئی، الٹراساؤنڈ اور دیگر جدید تشخیصی سہولیات فراہم کی جائیں گی، خواتین اور بچوں کو بہتر…
Read More...

وزیراعظم سے ممبران قومی اسمبلی کی ملاقاتیں، حلقوں سے متعلق اُمور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم آفس کے اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں ممبران قومی اسمبلی نے وزیراعظم کو اپنے حلقوں میں جاری ترقیاتی اور فلاحی منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیا اور نئے منصوبوں کی تجاویز بھی پیش کیں۔ ملاقات میں حلقہ کے سیاسی امور پر بھی گفتگو کی گئی۔…
Read More...

پاکستان خطے میں امن و استحکام کیلئے اپنا مثبت کردار جاری رکھے گا: رانا ثناء

سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے امریکی سفارتخانے کے وزیر مشیر برائے سیاسی امور ٹیری سٹیئرز گونزالیز سے ملاقات کی، ملاقات میں پاک۔امریکہ دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ امریکی نمائندے نے…
Read More...

مری ایکسپریس وے پرسیاحوں کی گاڑی میں آگ بھڑک اُٹھی،4 افراد جاں بحق،12 زخمی

مری ایکسپریس وے پر ایک مسافر وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق 12 شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیوحکام کےمطابق گاڑی اوور سپیڈ ہونے کے باعث سائڈ دیوار سےجا ٹکرائی،جس کے باعث گاڑی کے انجن میں آگ بھڑک،سلائڈنگ دروازہ بھی لاک ہو…
Read More...