لکی مروت: سرائے نورنگ بازار میں دھماکا،2 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سرائے نورنگ بازار میں دھماکا ہوا ہے۔
پولیس کے مطابق سرائے نورنگ بازار دھماکے میں 7 افراد شہید جبکہ 18 سے زائد زخمی ہوگئے۔ شہداء میں 2 ٹریفک اہلکار بھی شامل ہیں۔
زخمیوں کو سرائے نورنگ اسپتال منتقل کیا جا…
Read More...
Read More...