Sorting by

×

پاکستان کی سب سے بڑی کوکین میکر انمول عرف پنکی گرفتار

پاکستان کی سب سے بڑی کوکین میکر انمول عرف پنکی کراچی سے پکڑی گئی۔ ملزمہ طلبا اور اہم شخصیات کو منشیات سپلائی کرتی تھی۔ کراچی میں ڈسٹرکٹ سٹی پولیس اور سول حساس ادارے کی کارروائی میں منشیات کا نیٹ ورک چلانے والی ملزمہ کو گرفتار کرلیا گیا۔…
Read More...

کراچی: رہائشی پلاٹوں کی کمرشل کیٹیگری میں تبدیلی پر عائد پابندی ختم

وفاقی آئینی عدالت نے کراچی میں رہائشی پلاٹوں کو کمرشل کیٹیگری میں تبدیل کرنے پر پابندی ختم کر دی۔ عدالت نے واضح کیا کہ عوامی مقامات کی حیثیت تبدیل نہیں کی جا سکے گی۔ وفاقی آئینی عدالت نے کراچی میں غیرقانونی تعمیرات سے متعلق اہم کیس نمٹاتے…
Read More...

آئی ایم ایف کی حکومت کو ٹریڈ بیسڈ منی لانڈرنگ کے خلاف سخت اقدامات کی ہدایت

نئے مالی سال کے بجٹ سے قبل آئی ایم ایف نے حکومت کو منی لانڈرنگ کے خلاف سخت اقدامات کی ہدایت کردی، تجارت اور مشکوک لین دین پر تشویش کا اظہار کردیا۔ نئے مالی سال 2027،27 کے بجٹ کی تیاریوں کے دوران آئی ایم ایف نے حکومت پر ٹریڈ بیسڈ منی…
Read More...

عید الاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ ہونے کا قوی امکان

سپارکو نے ذوالحج 1447 ہجری کے چاند کی متوقع رویت سے متعلق فلکیاتی پیشگوئی جاری کردی۔ ترجمان سپارکو کے مطابق نیا چاند 17 مئی کو رات ایک بج کر ایک منٹ پر پیدا ہونے کا امکان ہے جبکہ اسی روز شام کے وقت چاند کی عمر تقریباً 18 گھنٹے 30 منٹ متوقع…
Read More...

موساد کے نئے سربراہ کی خلاف میرٹ تقرری منسوخ کی جائے، اسرائیلی ہائی کورٹ میں سماعت

اسرائیل کی ہائی کورٹ آف جسٹس میں ایک اہم درخواست کی سماعت شروع ہو گئی ہے جس میں وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے ملٹری سیکرٹری میجر جنرل رومن گوفمین کو ملکی خفیہ ایجنسی موساد کا نیا سربراہ مقرر کرنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی…
Read More...

بھارتی ریاست منی پور میں علیحدگی پسندوں کا فوجی کیمپ پر قبضہ، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا…

بھارتی ریاست منی پور میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو نے بھارتی سکیورٹی صورتحال پر نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ویڈیو میں مبینہ طور پر مسلح علیحدگی پسند عناصر کو بھارتی فوج کے آسام رائفلز کیمپ میں داخل ہوتے اور آزادانہ گھومتے…
Read More...

متحدہ عرب امارات نے ایران کے اندر خفیہ حملے کیے، توانائی مراکز کو نشانہ بنایا گیا، وال اسٹریٹ جرنل…

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جاری جنگ کے دوران خفیہ طور پر ایران کے اندر متعدد حملے کیے، جن میں اہم توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ رپورٹ کے…
Read More...

دوبارہ حملے کی صورت میں 90 فیصد یورینیم افزودگی کرسکتے ہیں، ایران

تہران - ایران نے امریکا اور اسرائیل کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس کی سرزمین پر دوبارہ حملہ کیا گیا تو ایران یورینیم کی افزودگی 90 فیصد تک بڑھانے پر غور کر سکتا ہے، جسے عالمی سطح پر انتہائی حساس اور ہتھیاروں کے معیار کے قریب سمجھا…
Read More...

کیئر اسٹارمر نے استعفی دینے سے انکار کر دیا، مستعفی معاونین کی جگہ نئی تقرریاں

برطانیہ کے وزیرِ اعظم Keir Starmer نے قیادت سے دستبردار ہونے کے مطالبات مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے، جبکہ حکومت کے اندر بڑھتے ہوئے دباؤ کے باوجود کابینہ اور وزارتی معاونین کی نئی تقرریاں بھی کر دی گئی ہیں۔…
Read More...

چین اور روس عالمی استحکام کے اہم ستون بن چکے، بیجنگ کا بڑا بیان

چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بیجنگ روس کے ساتھ مل کر ایک زیادہ منصفانہ اور متوازن عالمی نظام کی تشکیل کے لیے تعاون جاری رکھنا چاہتا ہے، جبکہ دونوں ممالک کے اسٹریٹجک تعلقات عالمی استحکام کا اہم ستون بن چکے ہیں۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق…
Read More...