Sorting by

×

پاکستان ویمنز ٹیم کا زمبابوے کے خلاف شاندار کلین سوئپ، 133 رنز سے بڑی فتح

کراچی میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی20 میچ میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے زمبابوے ویمنز ٹیم کو 133 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ مکمل کر لیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے اس میچ میں…
Read More...

سیاسی قیدیوں سے ملاقاتوں کیلئے سینیٹ ارکان پر مشتمل کمیٹی بنانے کا مطالبہ

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجا ناصر عباس نے معیشت کی بہتری اور امن عامہ کے مسائل حل کرنے کیلئے سیاسی استحکام ضروری قرار دے دیا۔ سیاسی قیدیوں سے ملاقاتوں کیلئے سینیٹ ارکان پر مشتمل کمیٹی بنانے کا مطالبہ کردیا۔ ایوان بالا میں خطاب کرتے…
Read More...

پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے 19 گیندوں پر ریکارڈ نصف سنچری بنا ڈالی

کراچی میں کھیلے گئے تیسرے ٹی20 میچ میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں زمبابوے کے خلاف میچ میں انہوں نے صرف 19 گیندوں پر 62 رنز ناٹ آؤٹ…
Read More...

ملک میں مہنگائی کا پارہ ہائی،ہفتہ وارشرح میں مزید اضافہ

مہنگی پیٹرولیم مصنوعات کے منفی اثرات کے باعث ایک ہفتے کے دوران 0.47 فیصد اضافے کے ساتھ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 14.52 فیصد پر جا پہنچی۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی۔ ایک ہفتے میں 23 اشیا مہنگی…
Read More...

امریکی تحویل میں لے گئے ایرانی شہریوں کی پاکستان کے ذریعے واپسی ہوگئی، نائب وزیراعظم

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ امریکی تحویل میں لے گئے 31 افراد کی پاکستان کے ذریعے واپسی ہو گئی ہے۔ ان میں 11 پاکستانی اور 20 ایرانی شہری شامل ہیں۔ ایکس پیغام میں اسحاق ڈار کا کہنا تھا تمام پاکستانی اور ایرانی شہریوں کی سنگاپور کے…
Read More...

’’تمہارے جیسے صحافی پر بغاوت کا مقدمہ ہونا چاہیے‘‘، ٹرمپ کا چین سے واپسی پر صحافی پر برہم اظہار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے دورے سے واپسی پر ایک صحافی کے سوال پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’’تمہارے جیسے صحافی پر بغاوت کا مقدمہ ہونا چاہیے۔‘‘ امریکی صدر نے یہ بیان اس وقت دیا جب وہ بیجنگ سے واپسی کے دوران طیارے میں میڈیا نمائندوں سے…
Read More...

ٹرمپ چین سے بغیر بڑی کامیابی کے واپس، ایران، تائیوان اور AI پر پیش رفت نہ ہو سکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنا دو روزہ دورۂ چین مکمل کرنے کے بعد واشنگٹن واپس پہنچ گئے، تاہم اس اہم سربراہی ملاقات کے باوجود ایران، تائیوان اور مصنوعی ذہانت (AI) جیسے حساس معاملات پر کوئی بڑی پیش رفت سامنے نہیں آ سکی۔ چینی صدر Xi Jinping کے…
Read More...

بھارت میں 4 سال بعد پیٹرول اور ڈیزل 3 روپے فی لیٹر مہنگا، اپوزیشن کا مودی حکومت کے خلاف احتجاج

بھارت میں تقریباً چار سال بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، جس کے بعد ملک بھر میں سیاسی ردعمل اور احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ کیا…
Read More...

ذاتی طور پرایران جنگ بندی کے حق میں نہیں تھا، پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست پر کی گئی، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کے ساتھ جنگ بندی کا فیصلہ دیگر ممالک، خصوصاً پاکستان کی درخواست پر کیا تھا۔ چین کے دورے سے واپسی پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ وہ ذاتی طور پر ایران کے ساتھ جنگ…
Read More...

پاکستانی ثالثی کی کوششیں ناکام نہیں ہوئیں، ایران اور امریکا کے درمیان عدم اعتماد کی فضا برقرار، عباس…

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ پاکستان کی ثالثی کی کوششیں تاحال ناکام نہیں ہوئیں، تاہم مذاکرات ایک انتہائی مشکل مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں کیونکہ ایران اور امریکا کے درمیان عدم اعتماد کی فضا بدستور برقرار ہے۔ نئی دہلی میں پریس…
Read More...