خیبرپختونخوا میں سیلاب بحالی منصوبوں میں کروڑوں کی کرپشن کا انکشاف
پشاور: خیبرپختونخوا میں سیلاب بحالی منصوبوں میں کروڑوں کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے، کوہستان سکینڈل کے بعد ایک اور بڑا معاملہ سامنے آگیا۔
اپر و لوئر دیر سیلاب کے بعد بحالی کے کاموں میں تاخیر پر خیبرپختونخوا اسمبلی میں سوالات اٹھائے…
Read More...
Read More...