Monthly Archives

اپریل 2026

ریڈ زون میں واقع تمام سرکاری دفاتر بند، ورک فرام ہوم کا اعلان

وفاقی حکومت نے پیر کو ریڈ زون میں واقع دفاتر میں ورک فرام کا اعلان کیا ہے۔ کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ریڈ زون میں واقع تمام وزارتوں، ڈویژنز اور دیگر وفاقی حکومت کے دفاتر میں 20 اپریل کو گھر سے کام کیا جائے گا۔…
Read More...

پنجاب بھر میں موسم خشک، میدانی علاقوں میں گرمی ہونے کا امکان

محکمہ موسمیات نے پنجاب بھر میں موسم خشک،میدانی علاقوں میں گرمی رہنے کا امکان ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک،دوپہر کے بعد تیز ہوائیں چلنے کی توقع ہے،خیبرپختونخوا بھر میں بھی موسم خشک رہنے کا امکان…
Read More...

خضدار میں مسلح افراد کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، ایک خاتون اہلکار سمیت دو اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع خضدار میں پولیس اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں بلوچستان پولیس کی ایک خاتون اہلکار سمیت دو اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ صوبے کی تاریخ میں پہلی بار پولیس خاتون دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہوئی ہے۔ پولیس کے…
Read More...

امریکی ریاست لوزیانا میں فائرنگ سے 8 بچے ہلاک

امریکی ریاست لوزیانا میں گھریلو تنازعے پر فائرنگ سے 8 بچے ہلاک ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ ریاست  لوزیانا کے شہر شریوپورٹ میں پیش آیا، مرنیوالے بچوں کی عمر ایک سے 14سال کے درمیان ہیں۔ پولیس چیف شریوپورٹ نے کہا کہ بچوں کی ہلاکت کا…
Read More...

بابراعظم کی ریکارڈ ساز سنچری، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 118 رنز سے شکست

پاکستان سپر لیگ کے اہم میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 118 رنز سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر 255 رنز کا ہدف دیا…
Read More...

سہیل آفریدی کا یکم مئی کو لاہور جانے اور عمراں خان کے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان۔

مردان :   صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی سہیل آفریدی نے یکم مئی کو لاہور جانے کا اعلان کرتے ہوئے  کہا ہے کہ عمراں خان کی عدالتوں سے امید ختم ہو چکی ہے ، وہ میری اور آپ کی طرف دیکھ رہے ہیں ،عمران خان کی پالیسی کے ساتھ میں کل بھی کھڑا تھا آج…
Read More...

پاکستان کی ثالثی کی کوششیں اور صدر ٹرمپ کے جارحانہ بیانات، معاہدہ غیر یقینی ؟

اسلام آباد:  مشرق وسطی کے بحران کے حل کےلیے ایک جانب پاکستان کی ثالثی کی کوششیں تو دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مسسلسل جارحانہ بیانات نے صورتحال کو کنفیوز کر دیا، امریکی صدر کے غلط دعووں کے باعث صورتحال پیچھے کی طرف جاتی دکھائی دینے…
Read More...

فیلڈ مارشل اور وزیر داخلہ کا دورہ ایران مکمل،وطن واپس پہنچ گئے۔

راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیراور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفد کے ہمراہ اسلامی جمہوریہ ایران کا تین روزہ سرکاری دورہ مکمل کر لیا۔ دورے کے دوران فیلڈ مارشل نے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔ اس کے علاوہ انہوں نے…
Read More...

بشری بی بی کی فیملی سے ملاقات کرا دی گئی،

راولپنڈی:   بشریٰ بی بی سے ان کی بیٹیوں اور بہن کی ملاقات کروا دی گئی، جیل ذرائع بشریٰ بی بی سے فیملی کی ملاقات ایک گھنٹہ سے زائد وقت جاری رہی، ملاقات کے دوران فیملی نے بشرہ بی بی سے ان کی صحت دریافت کی، ملاقات کرنے والوں میں بشری بی بی…
Read More...

بھارتی اور اسرائیلی کتب و اشیاء کی درآمد پر پابندی کا نوٹیفکیشن قانونی قرار

وفاقی آئینی عدالت نے بھارتی اور اسرائیلی کتب و اشیاء کی درآمد پر پابندی کے نوٹیفکیشن کو قانونی طور پر درست قرار دے دیا، عدالت نے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے وفاقی حکومت کو دی گئی تمام ہدایات کالعدم کر دیں، جسٹس عامر فاروق نے اکثریتی تحریری…
Read More...