Monthly Archives

اپریل 2026

ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری گزرگاہ یقینی بنانے پر اتفاق

ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری گزرگاہ یقینی بنانے پر اتفاق ہوگیا۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ دورہ عمان کے دوران عمانی حکام سےعلاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا، آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری گزرگاہ یقینی…
Read More...

اسرائیل نے ایران جنگ کے دوران آئرن ڈوم اور فوجی متحدہ عرب امارات میں تعینات کیے، سی این این

امریکی نشریاتی ادارہ (سی این این) نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ اسرائیل نے ایران کے ساتھ جنگ کے دوران اپنا دفاعی نظام آئرن ڈوم اور فوجی اہلکاروں خفیہ طور پر متحدہ عرب امارات میں تعینات کردیے ہیں۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق معاملے سے…
Read More...

پی ایس ایل فائنل کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت آج سے شروع ہوگی

پی ایس ایل فائنل کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت آج سے شروع ہوگی۔ فزیکل ٹکٹس منگل سےکوریئر کمپنی کی مختلف برانچزپرملیں گے،جنرل انکلوژر کا ٹکٹ 15 سو فرسٹ کلاس کا 2 ہزار اور پریمیم ٹکٹ 4 ہزار روپے میں ملے گا۔ وی آئی پی 6 ہزار،وی وی آئی پی…
Read More...

خطے میں پائیدار امن کے لیے کاوشیں، ایرانی سفیر کا حکومت پاکستان، پاک فوج اور عوام کا شکریہ

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کے دورہ پاکستان کے بعد اسلام آباد میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے جنگ کے خاتمے اور خطے میں پائیدار امن کے لیے وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل کی کاوشوں کی تعریف کی۔ ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے سوشل…
Read More...

مذاکرات میں پیشرفت کےلئےایران کی نئی تجاویز سامنے آگئیں

مذاکرات میں پیشرفت کےلئے ایران کی نئی تجاویز سامنے آگئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق پاکستان کے ذریعے ایران کی نئی تجویز امریکا کو موصول ہوگئیں۔ تجاویز کے مطابق پہلے آبنائے ہرمز کھولنے اور بحری ناکہ بندی ختم کرنے پر معاہدہ کیا جائے۔ جوہری…
Read More...

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے پہلی باضابطہ ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات ہوئی ہے۔ ایرانی سفارتخانےکی جانب سےجاری بیان میں کہاگیاہےکہ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےپہلی باضابطہ ملاقات فیلڈمارشل عاصم منیرسےملاقات کی، ملاقات میں وزیر داخلہ محسن…
Read More...

صدر مملکت چین کی حکومت کی دعوت پر آج سے یکم مئی تک چین کا دورہ کریں گے

ترجمان دفتر خارجہ نے صدر آصف علی زرداری کے دورہ چین کا شیڈول جاری کردیا،صدر آصف علی زرداری چینی حکومت کی دعوت پر آج بیجنگ روانہ ہو ں گے۔ ترجمان دفترخارجہ کےجاری بیان کےمطابق صدرمملکت 25 سے 27 اپریل تک صوبہ ہونان کے شہر چانگشا کا دورہ کریں…
Read More...

امریکا معاشی دباؤ بڑھانے کیلئے ایران کی غیرقانونی تیل کی تجارت کو روک رہا ہے، مارکو روبیو

امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا امریکا ایران پرمعاشی دباؤ بڑھا رہا ہے،امریکا ایران کی غیر قانونی تیل کی تجارت کو روکنے کیلئے فیصلہ کن اقدامات کر رہا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نےاپنے بیان میں کہا ایرانی تجارت کو سہارا دینے والے…
Read More...

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں وفد اسلام آباد پہنچ گیا

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایرانی  وفد کا  نور خان ایئر بیس پر استقبال کیا ۔ ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے…
Read More...

ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستانی قیادت سے رابطہ، جنگ بندی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطے کر کے خطے کی صورتحال اور جنگ بندی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق عباس عراقچی نے پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار…
Read More...