امریکی صدر نے مذاکرات کی درخواست کی ہے، ایرانی وزیر خارجہ کا دعویٰ
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مذاکرات کی درخواست کی ہے، ایران اس درخواست پر غور کر رہا ہے۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ مذاکرات کی درخواست اس لیے کر رہے ہیں کیونکہ امریکا…
Read More...
Read More...