امریکہ،ایران امن معاہدہ،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورہ پر روانہ۔

اسلام آباد:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورہ پر روانہ ہو گئے ، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دورہ ایران کے دوران ایران امریکہ بات چیت ،خطے میں قیام امن اور دیگر اہم امور پر بات چیت کرینگے، سیکیورٹی ذرائع کا…
Read More...

امریکہ ایران معاہدہ، جلد بڑی پیش رفت اور فیلڈ مارشل کےبھی دورہ ایران کا امکان،

 اسلام آباد:  امریکہ ایران تنازعے کے حل کے لیے جاری بیک ڈور ڈیلومیسی میں  مثبت اور ٹھوس پیش رفت کی اطلاعات، جلد کسی معاہدے اور مذاکرات کے اگلے دور کے انعقاد کا امکان،  آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے عنقریب دورہ…
Read More...

امریکہ،ایران معاہدہ، جلد بڑی پیش رفت اور فیلڈ مارشل کے بھی دورہ ایران کا امکان۔

اسلام آباد:   امریکہ اور ایران تنازعے کے حل کی کوششیں بارآور ہونے کی قومی امید، اس حوالے سے جاری بیک ڈور مذاکرات مثبت اور ٹھوس پیش رفت کی اطلاعات،  آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے عنقریب دورہ ایران کی اطلاعات،…
Read More...

سیکیورٹی فورسز آپریشن،بھارتی سرپرستی میں سرگرم مزید 23 دہشت گرد ہلاک،

راولپنڈی:  سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بڑی کامیابی، گزشتہ 48 گھنٹوں میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے مزید 23 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
Read More...

شادی کے بعد رمشا خان سوشل میڈیا سے غائب سوشل میڈیا پر نئی بحث

شوبز ویب سائٹس اور سوشل میڈیا صارفین کے مطابق رمشا خان کا انسٹاگرام پیج اب کھولنے پر ’’یوزر ناٹ فاؤنڈ‘‘ ظاہر ہورہا ہے، جس کے بعد مداح مختلف قیاس آرائیاں کرنے لگے ہیں۔ دوسری جانب اداکار خوشحال خان نے بھی انسٹاگرام پر ایک اہم تبدیلی کرتے…
Read More...

ایران نے آبنائے ہرمز سے متعلق نئی اتھارٹی قائم کردی

ایران نے آبنائے ہرمز سے متعلق نئی اتھارٹی قائم کردی۔ ایران نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے اس کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گزرنے والے تمام بحری جہازوں کو پیشگی اجازت اور واٹر ویز اتھارٹی کے ساتھ رابطہ کرنا ہوگا۔ آبنائے ہرمز سے گزرنے کے لیے…
Read More...

ایران کو معاہدہ کرنا ہی ہوگا،دوسرا کوئی راستہ نہیں،امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کو معاہدہ کرنا ہی ہوگا، کوئی دوسرا راستہ نہیں۔ کسی بھی طرح اب یہ معاملہ ختم کریں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران ڈیل کرلیتا ہے تو یہ سب کیلیے اچھا ہے۔ ورنہ وہ جانتے ہیں کہ کیا ہونا ہے۔ ایران میں…
Read More...

کراچی کیلئے 450 نئی الیکٹرک بسوں کی منظوری

سندھ حکومت نے کراچی کیلئے 450 نئی الیکٹرک بسوں اور حیدرآباد کیلئے 50 بسوں کی خریداری کی منظوری دے دی ہے۔ منصوبے کا مقصد شہریوں کو جدید، آرام دہ اور ماحول دوست سفری سہولیات فراہم کرنا ہے۔ حکام کے مطابق نئی بسوں میں جدید ٹریکنگ…
Read More...

بنگلہ دیش نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں تاریخی شکست دے دی

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں 0-2 سے شکست دے کر نئی تاریخ رقم کردی۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز اپنے نام کی۔ سیریز کے آخری میچ میں پاکستانی بیٹنگ لائن…
Read More...

وزیر داخلہ محسن نقوی پھر ایران پہنچ گئے، ثالثی کی کوششوں میں غیر معمولی تیزی .

اسلام آباد:  امریکہ ، ایران تنازعے کے حل کے لیے پاکستان کی ثالثی کے حوالے سے جاری کوششوں میں تیزی ، وزیر داخلہ محسن نقوی دو دن کے وفقے کے بعد دوبارہ ایران چا پہنچے ، جہان ان کی ایران کے صدر اور دیگر اعلی حکومتی شخصیات سے مزید ملاقاتیں، عرب…
Read More...